تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"justify" کے متعقلہ نتائج
justify کے لیے اردو الفاظ
justify کے اردو معانی
فعل
- جواز لانا ، توجیہہ کرنا، برحق ثابت کرنا (کسی فعل یا شخص کو) -.
- صحیح ثابت کر دکھانا (کسی قول، مطالبے وغیرہ کو) -.
- ثبوت یا مناسب جواز فراہم کرنا (چال چلن، مطالبے وغیرہ کا) -.
- (الف)خصوصاً فعل مجہول کی صورت میں ( حالات کا ) کسی بات کی تائید کرنا (ب)بجا ،درست ،برحق قرار دینا ۔.
- (بطور justified صف) بجا ، درست ، بر حق:
- دینیات: کسی شخص کو نیک،بے خطا قرار دینا ۔.
- طباعت: ٹائپ کی سطور جو جگہ کو ہموار طور سے پُر کریں ، حاشیہ استوار رکھیں ۔.
justify के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- जवाज़ लाना , तवज्जीहा करना, बरहक़ साबित करना (किसी फे़अल या शख़्स को) -
- सही साबित कर दिखाना (किसी क़ौल, मुतालिबे वग़ैरा को) -
- सबूत या मुनासिब जवाज़ फ़राहम करना (चाल चलन, मुतालिबे वग़ैरा का) -
- (अलिफ़)ख़ुसूसन फ़ेअले मज्हूल की सूरत में ( हालात का ) किसी बात की ताईद करना (ब)बजा ,दरुस्त ,बरहक़ क़रार देना ।
- (बतौर justified सफ़) बजा , दरुस्त , बरहक़
- दीनयात: किसी शख़्स को नेक,बेख़ता क़रार देना ।
- तबाअत: टाइप की सुतूर जो जगह को हमवार तौर से पर करें , हाशिया उस्तिवार रखें ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (justify)
justify
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔