تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jump" کے متعقلہ نتائج
jump کے لیے اردو الفاظ
jump کے اردو معانی
- چَوکْڑی بَھرنا
- جست لگانا
- جست مارنا
- کُودْنا
- پھانْنا
- پَھلانْگْنا
- پُھدَکْنا
- اُچَکْنا
- اُچَھل پڑنا
- ذَقَنْد بَھرنا
- جَسْت
- پھان
- پَھلانگ
jump के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चौकड़ी भरना
- जस्त लगाना
- जस्त मारना
- कूदना
- फानना
- फलाँगना
- फुदकना
- उचकना
- उछल पड़ना
- ज़क़ंद भरना
- जस्त
- फान
- फलाँग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
water jump
پانی پر چھلانگ، گھڑ دوڑ (اسٹیپل چیز وغیرہ ) میں وہ جگہ جہاں گھوڑے کو پانی پر چھلانگ مارنی ہوتی ہے۔.
ski jump
سیدھے ڈھال کے بعد سپاٹ حصّہ اور پھر گڑھا جس کو تختے رانی کرنے والے ہوا میں اڑتے ہوئے عبور کرسکیں۔.
لان٘گ جَمْپ
لمبی چھلانگ ، ایک جست نیں زیادہ فاصلے کو لانگھ جانا ہوتا ہے (اسکولوں وغیرہ میں ایک قسم کا کھیل)
ہائی جَمپ
(لفظاً) اونچی جست ؛ (کھیل) ورزشی کھیلوں میں اونچی سے اونچی زقند کا مقابلہ جس میں اونچائی پر لگے ہوئے ڈنڈے کو ایک بانس نما لکڑی کے ذریعے پھلانگنا ہوتا ہے ۔
جامَہ پَہَنْنا
(لفظاً) کپڑا یا لباس زیب تن کر لینا ، وضع بنانا ، شکل و صورت اختیار کرنا ، کسی بات کو اختیار کر لینا .
جام پَھل
ایک پھل جو سیب کے برابر ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے ، انگ:Rose apple ؛ لاط :جنس Eugenia.
جامَۂ فَتْح
वह कपड़ा जिस पर मंत्र आदि लिखे होते हैं और लड़ाई के दिन विजय-प्राप्ति के लिए पहना जाता है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jump)
jump
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔