تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمْلَہ چھوڑنا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمْلَہ چھوڑنا کے معانیدیکھیے

جُمْلَہ چھوڑنا

jumla chho.Dnaaजुमला छोड़ना

محاورہ

دیکھیے: جُمْلَہ چُسْت ہونا

جُمْلَہ چھوڑنا کے اردو معانی

  • جملہ چست ہونا کا تعدیہ، آوازہ کسنا، پھبتی کسنا، طنزیہ گفتگو کرنا، چوٹ کرنا

English meaning of jumla chho.Dnaa

  • to make fun of, poke fun

जुमला छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • व्यंग करना, फबती कसना, व्यंगात्मक बात करना, चोट करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمْلَہ چھوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمْلَہ چھوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone