تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُن٘بِشِ کام و دَہَن" کے متعقلہ نتائج

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُن٘بِشِ کام و دَہَن کے معانیدیکھیے

جُن٘بِشِ کام و دَہَن

jumbish-e-kaam-o-dahanजुंबिश-ए-काम-ओ-दहन

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

جُن٘بِشِ کام و دَہَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تالو اور من٘ھ کی حرکت
  • (مجازاً) زبان ہلانا، بولنا، نطق

Urdu meaning of jumbish-e-kaam-o-dahan

  • Roman
  • Urdu

  • taaluu aur munh kii harkat
  • (majaazan) zabaan hilaanaa, bolnaa, nutq

English meaning of jumbish-e-kaam-o-dahan

Noun, Feminine

  • the movements of palate and mouth both
  • (Metaphorically) to shake the tongue, to speak

जुंबिश-ए-काम-ओ-दहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तालू और मुँह की हरकत
  • ( लाक्षणिक) ज़बान हिलाना, बोलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُن٘بِشِ کام و دَہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُن٘بِشِ کام و دَہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone