تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُلُوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُلُوس کے معانیدیکھیے
جُلُوس کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- بیٹھنا، نشست
- مجازاََ: تخت نشینی، نیز تخت نشینی کا سنہ
- ریلی، کسی بھی مقصد کے لئے لوگوں کا اکٹھے ہوکر سڑکوں پر نکل آنا
- شاہانہ حشم، امیروں اوربادشاہوں کی سواری
- سازوسامان، ٹھاٹھ باٹ، جیسے برات وغیرہ کا جلوس
شعر
میں تو کسی جلوس میں گیا نہیں
مرا مکان کیوں جلا دیا گیا
اخترؔ گزرتے لمحوں کی آہٹ پہ یوں نہ چونک
اس ماتمی جلوس میں اک زندگی بھی ہے
English meaning of juluus
जुलूस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
جُلُوس کے مترادفات
جُلُوس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُلُوس)
جُلُوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔