تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُگت رَنگ" کے متعقلہ نتائج

جُگت

دانائی، حکمت، کاری گری، چالاکی، چترائی

جُگْتی

وہ شخص جو کفایت شعاری سے خانہ داری کے کام کرے

جُگت رَنگ

(لکھنؤ) لطیفہ گو، بذلہ سنج

جُگَت باز

لطیفہ گو، بذلہ سنج

جُگَت بازی

بذلہ سنجی، لطیفہ گوئی، ضلع بازی

جُگَت رَنگی

لطیفہ گوئی، بذلہ سنجی

جُگت لَڑْنا

تک بندی یا تلازمہ میں بات چیت کرنا، ضلع بازی میں مقابلہ کرنا

جُگَت کَرنا

چترائی کرنا، کرتب دکھانا، تدبیر سے کام لینا۔

جُگت بولْنا

ضلع بازی کرنا، ذومعنی بات کہنا

جُگَت لَگانا

توڑ جوڑ بٹھانا، تدبیر لڑانا، موقع نکالنا، راہ و رسم پیدا کرنا، ڈھنگ ڈالنا

ضِلَع جُگَت

پہلو دار بات جس میں رعایت لفظی ہو، کلام یا عبارت میں بطور صفت ایسے الفاظ لانا جو باہم یا موضوع سخن کے ساتھ لفظی یا ظاہری مناسبت رکھتے ہوں

جُوگَتی

ماہر فن ، چالاک ، سمجھدار.

سَنگی جُگَت

پتّھروں سے بنائی کنویں کی پُختہ مُن٘ڈیر.

جُگتَہ

(نباتیات) دو گمٹی ملاپ ، دو متشاکل اجزاے تخم جنسی سے بناہوا ۔

جوگی جُگَت جانی نَاہِیں، کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

سنیاسی یا جوگی بننے کے اصول سے نا واقف ہیں اور دکھاوے کے لیے گیرو میں کپڑے رنگ لیے ہیں

جوگی جُگَت جانی نَہِیں، کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

جوگی جُگَت جانے نَہِیں گیرُو میں کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

جوگی جُگَت جانے نَہِیں گیرُو میں کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُگت رَنگ کے معانیدیکھیے

جُگت رَنگ

jugat-ra.ngजुगत-रंग

وزن : 122

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

جُگت رَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لکھنؤ) لطیفہ گو، بذلہ سنج

Urdu meaning of jugat-ra.ng

  • Roman
  • Urdu

  • (lakhanu.u) latiifa go, bazlaasanj

English meaning of jugat-ra.ng

Noun, Masculine

  • witty person, punster

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُگت

دانائی، حکمت، کاری گری، چالاکی، چترائی

جُگْتی

وہ شخص جو کفایت شعاری سے خانہ داری کے کام کرے

جُگت رَنگ

(لکھنؤ) لطیفہ گو، بذلہ سنج

جُگَت باز

لطیفہ گو، بذلہ سنج

جُگَت بازی

بذلہ سنجی، لطیفہ گوئی، ضلع بازی

جُگَت رَنگی

لطیفہ گوئی، بذلہ سنجی

جُگت لَڑْنا

تک بندی یا تلازمہ میں بات چیت کرنا، ضلع بازی میں مقابلہ کرنا

جُگَت کَرنا

چترائی کرنا، کرتب دکھانا، تدبیر سے کام لینا۔

جُگت بولْنا

ضلع بازی کرنا، ذومعنی بات کہنا

جُگَت لَگانا

توڑ جوڑ بٹھانا، تدبیر لڑانا، موقع نکالنا، راہ و رسم پیدا کرنا، ڈھنگ ڈالنا

ضِلَع جُگَت

پہلو دار بات جس میں رعایت لفظی ہو، کلام یا عبارت میں بطور صفت ایسے الفاظ لانا جو باہم یا موضوع سخن کے ساتھ لفظی یا ظاہری مناسبت رکھتے ہوں

جُوگَتی

ماہر فن ، چالاک ، سمجھدار.

سَنگی جُگَت

پتّھروں سے بنائی کنویں کی پُختہ مُن٘ڈیر.

جُگتَہ

(نباتیات) دو گمٹی ملاپ ، دو متشاکل اجزاے تخم جنسی سے بناہوا ۔

جوگی جُگَت جانی نَاہِیں، کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

سنیاسی یا جوگی بننے کے اصول سے نا واقف ہیں اور دکھاوے کے لیے گیرو میں کپڑے رنگ لیے ہیں

جوگی جُگَت جانی نَہِیں، کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

سنیاسی یا جوگی بننے کے اصول سے نا واقف ہیں اور دکھاوے کے لیے گیرو میں کپڑے رنگ لیے ہیں

جوگی جُگَت جانے نَہِیں گیرُو میں کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

سنیاسی یا جوگی بننے کے اصول سے نا واقف ہیں اور دکھاوے کے لیے گیرو میں کپڑے رنگ لیے ہیں

جوگی جُگَت جانے نَہِیں گیرُو میں کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہوگا

سنیاسی یا جوگی بننے کے اصول سے نا واقف ہیں اور دکھاوے کے لیے گیرو میں کپڑے رنگ لیے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُگت رَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُگت رَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone