تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jugal" کے متعقلہ نتائج

jugal

(تَشريحُ الاعضا) جُوغَل

جُگَل

وہ جو ایک ساتھ دو ہوں، جوڑا، جفت

جُگال

رک : جگل

جُگل جوڑی

جوڑی، تقریباََایک ہی عمر کے دو بھائی یا بہنیں

جُگَل رُوپ

دو شکلیں ،دو صورتیں (ایک ہی بستی کی)

جُگَل بَنْدی

(موسیقی) ایک ہی قسم کے دو آلات کی موسیقی ساتھ ساتھ بجایا جانا

زُگال

بجھایا ہوا انگارہ، کوئلہ

زُغال

وہ کوئلہ جو جلا ہوا نہ ہو

جُگالی

حیوانات کا چارے کو اپنےمعدے سے نکال کرمنھ میں چبانا

جُگالْنا

جگالی کرنا، رک :جگالی .

جُگالی کَرنا

(مذاقاََ) بیکار، بیٹھے ہوئے آدمی کے متعلق کہتے ہیں

جیگَل

معمولی قسم کی لکڑی جو بن٘گال میں ہوتی ہے .

زُغالِ حَجَری

پتھرکا کوئلہ

زُغالی

زُغال سے متعلق یا منسوب

جانگُل

سانپ بچھو وغیرہ کا زہر، زہر، سم

زَنگَل

رک : زنگلہ.

زَنگال

زن٘گار ، ایک چیز ہے کہ سِرکہ و تان٘بے سے بناتے ہیں

جَنگَل باڑی

ایک قسم کا کپڑا، جس پر بیل بوٹے اور درخت وغیرہ بنے ہوتے ہیں

جَنگل باز

(تیر اندازی) ایسی گرفت جس میں قبضہ کو تین ان٘گلیوں سے یعنی ان٘گوٹھے ، بیچ کی ان٘گلی اور چھن٘گلیا کے پاس ان٘گلی سے پکڑتے اور ہتیلی کو کمان کے قبضے سے علیحدہ رکھتے ہیں .

جَنْگَل کَٹائی

جَنگَلی کَبُود

ایک جن٘گلی پرند

جَنگْلی بِلّی

یہ بلی ایک بڑے قد کا خون٘خوار جانور ہے اور نہتے آدمی کا بخوبی مقابلہ کرسکتی ہے، شکل و صورت میں ہماری خانگی بلی سے بہت مشابہ ہوتی ہے

جنگلی پیاز

خود رو پیاز جس کا پودہ پیاز کے مانند ہوتا ہے مگر اس کی آل اور پوتھی میں فرق ہوتا ہے، اسقیل

جَنگَل دَر جَنگَل

جن٘گل کے بعد جن٘گل ، جن٘گلوں کا سلسلہ.

جَنگَل دِکھانا

جن٘گل میں پہن٘چا دینا ، وحشی یا دیوانہ کردینا ، مجنوں بنا دینا.

جَنگل باشی

جن٘گل میں رہنے والا ، ویرانے میں سکونت رکھنے والا .

زَنگُولَہ بَنْدی

گُھن٘گرو بان٘دھنے کا عمل.

جَنگلی سَرْو

ایک جن٘گلی درخت جو دہلی میں ہوتا ہے، مہارکھ، اروا

جَنْگْلی سُوَر

۱. خوک صحرائی ، یہ برصغیر میں اکثر مقامات میں پایا جاتا ہے اور جن٘گلوں اور اون٘چی گھاس کے میدانوں میں اور پہاڑوں پر ملتا ہے.

جانگْلُو پَن

وحشی پن، جنگلی پن .

زَنگُلَۂ چَہار گاہ

(موسیقی) اِیرانی موسیقی کا ایک سُر.

جنگلی کوا

پہاڑی، کوّا

جَنگل بُری

جن٘گل کو کاٹ کر کھیتی کے لیے صاف کرنا

جَنگل جَلیبی

(کنایۃً) عوام مزاحاً خشک پیخانے کو بھی کہتے ہیں ، (اطفال) گو ، پیخانہ ، براز ، لین٘ڈی

زَنگولی شِیشَہ

شیشے کا سرپوش جو گھنٹی کی شکل کا ہوتا ہے ، پودا پوش.

جَنْگَلی چُوہا

زَنگُلَہ پا

وہ جس کے پیروں میں گھن٘گھرو بندھے ہوں ، گھن٘گرو پہنے ہوئے.

جانْگلُوش

رک : جانگلو.

jugulate

ہَلاک

جَنْگَلی جانوروں کا خَوف

zoogloea

حیوانی سریش

joggle

ہلکا سا ہلنا

juggle

کَرْتَب

jugglery

بازی گَری

جَنگْلی بادام

ایک قسم کا بادام، جو خودرو ہوتا ہے اور چھلکا بہت سخت ہوتا ہے

جَنگَل چاہْنا

ویرانَہ طلب کرنا، ویرانگی کی ضرورت ہونا.

jugular

گردن یا حلق سے متعلق

jugulation

ہَلاکَت

جَنگلا

ویرانہ ، غیر آباد جگہ

جَنگْْلُو

جن٘گلی

جانگْلُو

رک : جنگلی ، وحشی، غیر مہزب، گنوار، اجڈ.

juggler

بَازِی گََر

jiggle

(اکثر بعدہٗ about وغیرہ) ہلکے ہلکے ہلانا، جھٹکے دینا ۔.

جَنگل بَسانا

ویرانے کو آباد کرنا، صحرا میں رہنا

جَنگلی چَمْپا

چن٘بیلی کی ایک قسم جو جن٘گل میں خود رو ہوتی ہے

juggling

جادُو

جوگ لینا

ترک دنیا کرنا، دنیا سے کنارہ کش ہونا، فقیری اختیار کرنا، جوگی بن جانا

جَنگْلَہ

رک : جن٘گلا (سب معنی میں) .

زانگْلُو

زانگلُو، اس لڑکی یا لڑکے کو کہتے ہیں، جس کا باپ کشمیری اور ماں دہلوی ہو

زَنگالا

(سیف بازی) جنگی دو رُخا تِیر جس کا ایک رُخ چپٹا اور دُوسرا نکیلا ہوتا ہے

jugal کے لیے اردو الفاظ

jugal

jugal کے اردو معانی

صفت

  • (تَشريحُ الاعضا) جُوغَل
  • رُخسَار کی محرابی ہَڈّی سے مُتعلق نقرانی
  • يوغی
  • زواجی

jugal के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (तशरीहु उल-आज़ा) जूओग़ल
  • रुख़सअर की महिराबी हड्डी से मुतालक़ नुक़्रानी
  • योगी
  • ज़वाजी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jugal)

نام

ای-میل

تبصرہ

jugal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone