تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُغادَری" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُغادَری کے معانیدیکھیے

جُغادَری

juGaadariiजुग़ादरी

وزن : 1212

موضوعات: طنزاً

جُغادَری کے اردو معانی

صفت

  • جگادری
  • (مجازاً) (بطور طنز) بڑا، زبردست، پرانا گھاگ، جہاں دیدہ، گرگ باراں دیدہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جُگادَری

بڑا ،عظیم الشان ، وسیع وعریض

English meaning of juGaadarii

Adjective

  • bigwig, important (person)
  • shrewd, experienced, seasoned

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُغادَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُغادَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone