تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُگادَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُگادَری کے معانیدیکھیے
جُگادَری کے اردو معانی
صفت
- بڑا ،عظیم الشان ، وسیع وعریض
- عظیم الجثہ، لمبا تڑنگا ۔
- قد آور .
- پرانا گھاگ
- عالم ،فاضل ، ماہر ۔
- زور آور، تندرست ، بارعب
- ۔(ھ) صفت۔ ۱۔پرانا گھاگ۔ ۲۔بہت پرانا اور قد آور جیسے جگادری بندر۔ عموماً بندر کے واسطے بول چال میں ہے۔
- بڑا لمبا چوڑا، گھناور؛ قدیم ، کہنہ ۔
English meaning of jugaadarii
जुगादरी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत पुराना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُگادَری)
جُگادَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔