تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُگ ٹُوٹا اور نَرْد ماری گَئی" کے متعقلہ نتائج

ماری

ضرب، مار، پٹائی

ماری پَڑی ہونا

بدنام ہونا ، رسوا ہونا .

ماری پَڑْنا

(بازاری) شامت آنا ، صدمہ پہنچنا ، جان پر بننا .

ماری ماری پِھرْنا

رک : مارا مارا پھرنا ، جس کی یہ تانیث ہے .

ماری ماری پَڑی پِھرْنا

دھکے کھاتی پھرنا ، ٹھوکریں کھاتی پھرنا ، سرگرداں ہونا .

مَہری

او نٹ جو تیز رفتاری میں بے مثال و بے نظیر مانا جائے

مِہری

محبت، الفت تراکیب میں جزو آخر کے طور پرمستعمل

مارِیے گُھٹْنا پُھوٹے آنکھ

رک : ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ .

مُہری

موری ، نالی

مَہْری گَری

مہریوں کی نگرانی اور افسری کا کام ۔

مَہْری گِیری

مہریوں کی نگرانی اور افسری کا کام ۔

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

مَہرِیَّہ

مہر والی عورت ، منکوحہ

مُہری چِٹّھی

وہ تصدیق شدہ خط جس میں کسی امر (خصوصاً قید کا) حکم ہو ، بادشاہ کی مہر والا حکم نامہ ۔

مَہْریاں کو سَگُن

شگو ن اور غیر شگون ماننا عورتوں کا کام ہے

مِہرِیا

مہرارو، استری، عورت، نیز بیوی

مَہْریاں کو شَگُن

شگو ن اور غیر شگون ماننا عورتوں کا کام ہے

مُہرِین

پٹھانوں میں کنواری لڑکی کی پہچان کے لیے بالوں میں پہنا جانے والا ایک زیور جو سونے کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے اور بغیر مانگ نکالے بائیں جانب بالوں کی ایک لٹ میں پہنا جاتا ہے ۔

مَعْرِیفَت

رک : معرفت ، خدا شناسی ۔

مُعَرّیٰ کَرنا

خالی کرنا ؛ پاک کرنا ، صاف کرنا ۔

ہُوچا ماری

ایک کھیل جو کپڑے کی گیند سے کھیلا جاتا ہے اور اس میں چار کھلاڑی ہوتے ہیں ۔

اَللہ ماری

اللہ مارا (رک) کی تانیث.

مُنہ ماری

بے زبان جو حجاب وغیرہ کے باعث بولنے سے گریز کرے ، متین ، سنجیدہ ، کم گو (عورت) ۔

رُوہَت ماری جانا

چہرے کی رونق جاتی رہنا

ساعَت ماری جانا

وقت ختم ہونا، وقت گُزرنا

عَقْل ماری جانا

سمجھ بوجھ جاتی رہنا، سمجھ اوندھی ہوجانا، بے عقلی کا کام کرنا

ٹَھگ ماری ہَنڈیا

عورتیں اس پکتے ہوئے کھانے کی نسبت کہتی جو گھنٹوں چولھے پر چڑھا رہے اور کسی طرح نہ گلے .

اولوں ماری فاخْتَہ

مصیبت زدہ ، پریشان حال

پیٹ کی ماری ہُوئی

بھوکی ، فاقہ زدہ.

کاٹی کَٹے نَہ ماری مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

راہ ماری

غارت گری، لوٹ مار.

فاقَہ کی ماری جان ہے

بھوکا ناتوان ضعیف ہے

خَلِیل خاں نے فاخْتَہ ماری

۔مثل ادنےٰ کام پر بہت اترانے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

ایسی ہوتی کاتَن ہاری، تو کاہے پِھرْتی ماری ماری

ایسی ہنرمند یا ہوشیار ہوتی تو کیوں ماری ماری پھرتی

نَہ ماری مَرے ، نَہ کاٹی کَٹے

جو مصیبت کسی طرح دُور نہ ہو اس کی نسبت اور نہایت مضبوط شے کے حق میں بولتے ہیں

مَت ماری

بے وقوف، کم عقل

اَلله ماری

اللہ مارا کی تانیث

چَنْد ماری

شتر مرغ سے مشابہ ایک پرند جس کی چونچ گردن اور پاؤں لمبے ہوتے ہیں اور چونچ کے نیچے ایک تھیلی سی ہوتی ہے

اَنْٹی ماری

رک : انٹی بازی.

مُصِیبَت ماری

مصیبت زدہ عورت ، پریشان حال عورت ۔

فَتْح ماری

سفینے یا کشتی کی ایک قسم .

جُوڑی ماری

(مقامی) مقبوضہ، مقبوضہ زمین جو بہ مقابلہ جدی موروثی ہو۔

کِیڑا ماری

رک : کیڑا مار معنی نمبر ۲، ایک بوٹی ، ایک پودا .

مَمتا ماری

محبت اور پیار میں ڈوبی ہوئی ، شفقت سے بھرپور (خصوصاً ماں ، سرزمین وطن وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

پِتّا ماری

مجازاً محنت، مشقت، تکلیف

پِتّے ماری

سخت محنت ، مشقت .

چَوکی ماری

چوکی مارنے کا فعل، اسمگلنگ، گھاٹ ماری

بُرْکی ماری

سحر زدہ ، جس پر جادو کیا گیا ہو

شامَت ماری

شامت مارا (رک) كی تانیث ۔

مَغْز ماری

دماغ سوزی کا عمل ، مغز مارنا ، سر کھپانا

ٹَھگ ماری

وہ عورت جسے کسی نے ٹھگ لیا ہو، حیران پریشان .

بِپَت ماری

مصیبت زدہ ، آفت زدہ ، دکھیا.

پاکِٹ ماری

پاکٹ مار (رک) کا کام.

تُھکَیل ماری

بے شرم، بے غیرت

نُحُوسَت ماری

رک : نحوست بھری ، بدبخت ، منحوس ۔

نِگوڑ ماری

نگوڑی ، کم بخت ، بد نصیب ، مصیبت زدہ ، ابھاگی ۔

بٹ ماری

robbery, dacoity

اَیسی میْخ ماری کہ پار نِکَل گَئی

خوب زک دی، سخت نقصان پہنچایا

کَیا ہِجڑوں نے راہ ماری ہے

آنے سے کیوں ڈرتے ہو، ڈرنے کی کیا بات ہے

خُدا کی ماری

مصبیت زدہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُگ ٹُوٹا اور نَرْد ماری گَئی کے معانیدیکھیے

جُگ ٹُوٹا اور نَرْد ماری گَئی

jug TuuTaa aur nard maarii ga.iiजुग टूटा और नर्द मारी गई

نیز : جُگ ٹُوٹا اورنَرْد مَری, جُگ ٹُوٹا نَرْد مری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُگ ٹُوٹا اور نَرْد ماری گَئی کے اردو معانی

  • آپس میں نفاق ہوتے ہی تباہی آ جاتی ہے
  • نفاق کی مذمّت میں کہتے ہیں یعنی اتفاق نہ رہنے سے شیرازہ ابتر ہو جاتا ہے
  • چوسر کا قاعدہ ہے کہ جب تک دو گوٹیں ایک ہی خانے میں رہتی ہیں ان کو نہیں مار سکتے جہاں الگ الگ ہوئیں ماری گئیں

    مثال ہاں یہ مشہور ہے کہ جگ ٹوٹا اور نرد مری ورنہ جگ کا مارنا یہ کس کی بساط ہے۔( ۱۹۲۱، گاڑھے خان کا دکھڑا، ۳)

Urdu meaning of jug TuuTaa aur nard maarii ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • aapas me.n nafaaq hote hii tabaahii jaatii hay
  • nafaaq kii mazammat me.n kahte hai.n yaanii ittifaaq na rahne se shiiraaza abtar ho jaataa hai
  • chausar ka qaaydaa hai ki jab tak do goTe.n ek hii Khaane me.n rahtii hai.n in ko nahii.n maar sakte jahaa.n alag alag hu.ii.n maarii ga.ii.n

जुग टूटा और नर्द मारी गई के हिंदी अर्थ

  • आपस में फूट होते ही तबाही आ जाती है
  • चौसर का नियम है कि जब तक दो गोटें एक ही ख़ाने में रहती हैं उन को नहीं मार सकते जहाँ अलग अलग हुईं मारी गईं
  • फूट एवं आपसी बैर की निंदा में कहते हैं अर्थात भाईचारा न रहने से सारी व्यवस्था एवं अखंडता समाप्त हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماری

ضرب، مار، پٹائی

ماری پَڑی ہونا

بدنام ہونا ، رسوا ہونا .

ماری پَڑْنا

(بازاری) شامت آنا ، صدمہ پہنچنا ، جان پر بننا .

ماری ماری پِھرْنا

رک : مارا مارا پھرنا ، جس کی یہ تانیث ہے .

ماری ماری پَڑی پِھرْنا

دھکے کھاتی پھرنا ، ٹھوکریں کھاتی پھرنا ، سرگرداں ہونا .

مَہری

او نٹ جو تیز رفتاری میں بے مثال و بے نظیر مانا جائے

مِہری

محبت، الفت تراکیب میں جزو آخر کے طور پرمستعمل

مارِیے گُھٹْنا پُھوٹے آنکھ

رک : ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ .

مُہری

موری ، نالی

مَہْری گَری

مہریوں کی نگرانی اور افسری کا کام ۔

مَہْری گِیری

مہریوں کی نگرانی اور افسری کا کام ۔

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

مَہرِیَّہ

مہر والی عورت ، منکوحہ

مُہری چِٹّھی

وہ تصدیق شدہ خط جس میں کسی امر (خصوصاً قید کا) حکم ہو ، بادشاہ کی مہر والا حکم نامہ ۔

مَہْریاں کو سَگُن

شگو ن اور غیر شگون ماننا عورتوں کا کام ہے

مِہرِیا

مہرارو، استری، عورت، نیز بیوی

مَہْریاں کو شَگُن

شگو ن اور غیر شگون ماننا عورتوں کا کام ہے

مُہرِین

پٹھانوں میں کنواری لڑکی کی پہچان کے لیے بالوں میں پہنا جانے والا ایک زیور جو سونے کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے اور بغیر مانگ نکالے بائیں جانب بالوں کی ایک لٹ میں پہنا جاتا ہے ۔

مَعْرِیفَت

رک : معرفت ، خدا شناسی ۔

مُعَرّیٰ کَرنا

خالی کرنا ؛ پاک کرنا ، صاف کرنا ۔

ہُوچا ماری

ایک کھیل جو کپڑے کی گیند سے کھیلا جاتا ہے اور اس میں چار کھلاڑی ہوتے ہیں ۔

اَللہ ماری

اللہ مارا (رک) کی تانیث.

مُنہ ماری

بے زبان جو حجاب وغیرہ کے باعث بولنے سے گریز کرے ، متین ، سنجیدہ ، کم گو (عورت) ۔

رُوہَت ماری جانا

چہرے کی رونق جاتی رہنا

ساعَت ماری جانا

وقت ختم ہونا، وقت گُزرنا

عَقْل ماری جانا

سمجھ بوجھ جاتی رہنا، سمجھ اوندھی ہوجانا، بے عقلی کا کام کرنا

ٹَھگ ماری ہَنڈیا

عورتیں اس پکتے ہوئے کھانے کی نسبت کہتی جو گھنٹوں چولھے پر چڑھا رہے اور کسی طرح نہ گلے .

اولوں ماری فاخْتَہ

مصیبت زدہ ، پریشان حال

پیٹ کی ماری ہُوئی

بھوکی ، فاقہ زدہ.

کاٹی کَٹے نَہ ماری مَرے

جب کوئی مشکل یا مصیبت کسی طور پر دفع نہیں ہوتی تو بولتے ہیں

راہ ماری

غارت گری، لوٹ مار.

فاقَہ کی ماری جان ہے

بھوکا ناتوان ضعیف ہے

خَلِیل خاں نے فاخْتَہ ماری

۔مثل ادنےٰ کام پر بہت اترانے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

ایسی ہوتی کاتَن ہاری، تو کاہے پِھرْتی ماری ماری

ایسی ہنرمند یا ہوشیار ہوتی تو کیوں ماری ماری پھرتی

نَہ ماری مَرے ، نَہ کاٹی کَٹے

جو مصیبت کسی طرح دُور نہ ہو اس کی نسبت اور نہایت مضبوط شے کے حق میں بولتے ہیں

مَت ماری

بے وقوف، کم عقل

اَلله ماری

اللہ مارا کی تانیث

چَنْد ماری

شتر مرغ سے مشابہ ایک پرند جس کی چونچ گردن اور پاؤں لمبے ہوتے ہیں اور چونچ کے نیچے ایک تھیلی سی ہوتی ہے

اَنْٹی ماری

رک : انٹی بازی.

مُصِیبَت ماری

مصیبت زدہ عورت ، پریشان حال عورت ۔

فَتْح ماری

سفینے یا کشتی کی ایک قسم .

جُوڑی ماری

(مقامی) مقبوضہ، مقبوضہ زمین جو بہ مقابلہ جدی موروثی ہو۔

کِیڑا ماری

رک : کیڑا مار معنی نمبر ۲، ایک بوٹی ، ایک پودا .

مَمتا ماری

محبت اور پیار میں ڈوبی ہوئی ، شفقت سے بھرپور (خصوصاً ماں ، سرزمین وطن وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

پِتّا ماری

مجازاً محنت، مشقت، تکلیف

پِتّے ماری

سخت محنت ، مشقت .

چَوکی ماری

چوکی مارنے کا فعل، اسمگلنگ، گھاٹ ماری

بُرْکی ماری

سحر زدہ ، جس پر جادو کیا گیا ہو

شامَت ماری

شامت مارا (رک) كی تانیث ۔

مَغْز ماری

دماغ سوزی کا عمل ، مغز مارنا ، سر کھپانا

ٹَھگ ماری

وہ عورت جسے کسی نے ٹھگ لیا ہو، حیران پریشان .

بِپَت ماری

مصیبت زدہ ، آفت زدہ ، دکھیا.

پاکِٹ ماری

پاکٹ مار (رک) کا کام.

تُھکَیل ماری

بے شرم، بے غیرت

نُحُوسَت ماری

رک : نحوست بھری ، بدبخت ، منحوس ۔

نِگوڑ ماری

نگوڑی ، کم بخت ، بد نصیب ، مصیبت زدہ ، ابھاگی ۔

بٹ ماری

robbery, dacoity

اَیسی میْخ ماری کہ پار نِکَل گَئی

خوب زک دی، سخت نقصان پہنچایا

کَیا ہِجڑوں نے راہ ماری ہے

آنے سے کیوں ڈرتے ہو، ڈرنے کی کیا بات ہے

خُدا کی ماری

مصبیت زدہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُگ ٹُوٹا اور نَرْد ماری گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُگ ٹُوٹا اور نَرْد ماری گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone