تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُگ جُگ جِیا کر دُودْھ بَتاسے پِیا کر" کے متعقلہ نتائج

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں جُگ جُگ جِیا کر دُودْھ بَتاسے پِیا کر کے معانیدیکھیے

جُگ جُگ جِیا کر دُودْھ بَتاسے پِیا کر

jug-jug jiya kar duudh-bataase piya karजुग-जुग जिया कर दूध-बतासे पिया कर

ضرب المثل

Roman

جُگ جُگ جِیا کر دُودْھ بَتاسے پِیا کر کے اردو معانی

  • (دعائیہ کلمہ) خدا کرے تم ہمیشہ خوش رہو، دنیا میں ہمیشہ خوش رہو

Urdu meaning of jug-jug jiya kar duudh-bataase piya kar

Roman

  • (du.aaiyaa kalima) Khudaa kare tum hamesha Khush raho, duniyaa me.n hamesha Khush raho

English meaning of jug-jug jiya kar duudh-bataase piya kar

  • god bless you always be happy, god bless you always be happy

जुग-जुग जिया कर दूध-बतासे पिया कर के हिंदी अर्थ

  • (दुआ) ईश्वर करे तुम हमेशा ख़ुश रहो, हमेशा सुखी एवं समृद्ध रहो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

تَہَیّا

تہیہ

تَہَیَّہ کار

مہیا کرنے والا ، مستعد .

تَحِیّا

رک : تحیت ، تحیہ .

تَہِیَّہ کرنا

resolve, prepare oneself (for)

تِہَیّا

تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے

تَحِیَّتُ الْوُضُو

نفل کی دو رکعتیں جن کیا ہروضو کے بعد اد اکرنا مستحب ہے

تَحِیَّتُ الْمَسجِد

مسجد میں جاکر پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کرنے کو تحیۃ المسجد یا تحیت داخل مسجد کہتے ہیں .

تَحِیَّت

سلام کرنا، تسلیمات، آداب بجالانا

بیْاہی تھیائی

بیاہا تیاہا (رک) کی تانیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُگ جُگ جِیا کر دُودْھ بَتاسے پِیا کر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُگ جُگ جِیا کر دُودْھ بَتاسے پِیا کر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone