تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُفْت" کے متعقلہ نتائج

طاق

محراب دار ڈاٹ، محراب

طاقَت

قوّت، توانائی، بَل

طاقی

ایک وضع کی ہلکی ٹوپی جو محراب یا طاق سے مشابہ ہوتی ہے اور اسے پہن کر اوپر سے صافا باندھتے ہیں ، کلاہ.

طاقَہ

اونی یا ریشمی کپڑے کا تھان.

طاقْچَہ

چھوٹا طاق

طاقِیَہ

۱. رک : طاقی نمبر ا.

طاق پوش

وہ کپڑا جو طاق میں لٹکایا یا بچھایا جائے ، طاق میں بچھانے کا کپڑا.

طاق ہونا

ماہر ہونا، یکتا ہونا

طاقَتوَر

زور آور، توانا

طاقِ پُل

پل کی محراب

طاق عَدَد

وہ عدد جو دو سے پورا پورا تقسیم نہ ہو سکے.

طاق جُفْت

ایک کھیل جس میں ہاتھ میں کئی کوڑیاں یا اور چیز لے کر پوچھتے ہیں کہ طاق و جفت، اگر بتانے والا ٹھیک بتائے تو وہ جیت جاتا ہے

طاق کَرنا

یکتا کرنا ، ماہر بنا دینا.

طاق بَنْدی

دیوار میں طاق کی شکل کے نقش و نگار (زینت کے لیے) بنوانے کا عمل.

طاق دَرْ طاق

طاق پر طاق ، بکثرت طاق ، نیچے سے اوپر تک طاق ہی طاق.

طاق بھَرنا

مراد پور ہونے کے لیے منّت مانی جانا، یہ نیت کرنا کہ فلاں مراد پوری ہو جائے گی تو طاق بھرا جائے گا یا طاق میں گھی کا چراغ جلایا جائے گا کسی اور طرح خوشی منائی جائے گی

طاقِ اَبْرُو

وہ اَبرو جو محراب کی شکل کے ہوں, طاق جیسا

طاق و جُفْت

ایک کھیل جس میں ہاتھ میں کئی کوڑیاں یا اور چیز لے کر پوچھتے ہیں کہ طاق و جفت، اگر بتانے والا ٹھیک بتائے تو وہ جیت جاتا ہے

طاقِ مَزار

(گورکنی) قبر کے سرہانے چراغ رکھنے کی بنی ہوئی طاق نما جگہ ، کھوہ ، چراغاں.

طاقِ کَعْبَہ

کعبے کا طاق ، کعبے کا دروازہ جو محراب کی شکل کا ہے.

طاقِ جَبِین

(حشریات) محراب نما پیشانی.

طاقِ اَیوان

جلوہ خانہ ، ڈیوڑھی .

طاقِ کِشریٰ

نوشیروان عادل کا محل ؛ (کنایۃً) بادشاہ کا محل.

طاقِ نُصْرَت

فتح کی محراب

طاقِ نِسْیاں

بھول، فراموشی، غیر مستعمل چیز کو طاق پر اٹھا کر رکھ دینا

طاقِ نِسْیان

(کنایۃً) بھُول ، فراموشی (غیر مستعمل چیز کو طاق پر اُٹھا کر رکھ دینا).

طاق پَر ہونا

بے کار ہونا

طاقِ فَراموش

وہ جگہ جہاں کچھ رکھ کر بھول جائیں

طاقَت دِہ

طاقت اور توانائی دینے والا ، قوّت پہنچانے والا ، تقویت دینے والا .

طاق پَر رَہنا

یاد نہ آنا ، بے تعلق رہنا ، بالکل بھال دیا جانا.

طاق پَر رَکْھنا

نظر انداز کرنا ، پسِ پشت ڈال دینا.

طاق پَر دَھرنا

طاق میں رَکْھنا

بھول جانا ، فراموش کرنا ، ترک کرنا ، چھوڑنا ، پیچھے چھوڑنا ، کسی سے بڑھ کر کوئی کام کرنا.

طاق پَر بِٹھانا

پرے بٹھانا ؛ نیچا دکھانا ؛ حقیر بنا دینا ؛ معطل کر دینا ، بیکار بنا دینا ؛ ایس اکر دینا کہ نہ کچھ بول سکے نہ ہل سکے.

طاقَت طاق ہونا

بالکل طاقت نہ رہنا، بے طاقت ہو جانا

طاقِ مِینا فام

آسمان

طاقَت ہونا

قوت ہونا، زور ہونا

طاقَت طَلَب

محنت طلب ، محنت لینے والا.

طاقَہ طاقَہ

سیکڑوں تھان ، بہت سارے تھان.

طاق جُفْت کھیلْنا

(کنایۃً) صحبت یا جمع کرنا.

طاق پَر پَہ دَھرْنا

نظر انداز کرنا ، پسِ پشت ڈال دینا.

طاق پَر اُٹھا رَکْھنا

پسِ پشت ڈال دینا ، ترک کرنا ، بھلا دینا ، چھوڑ دینا.

طاق پَر پَڑا رَہْنا

رک : طاق پر رکھا رہنا.

طاق پَر رَکھا رَہْنا

بھلا دیا جانا ، فراموش کر دیا جانا.

طاقَت کَرنا

زور دکھانا ، زور کرنا ، قوّت آزمانا .

طاقَت اُڑْنا

قوّت جاتی رہنا.

طاق میں اِیمان رَہنا

بے ایمانی کی جانا، ایمان کی پروا نہ ہونا

طاق میں کَوڑی پھینکْنا

زائچہ بنانا ، فال نکالنا.

طاق و جُفْت دونوں ہونا

ہر صورت میں کامیابی ہونا

طاقِ رِواقِ چَرْخِ نِیلی فام

نیلے آسمان کے مکان کی محراب، آسمان

طاق پَر بَیٹھا اُلُّو بَھر بَھر مانگے چُلُّو

اس کمینے کے متعلق کہتے ہیں جو اپنے سے بہتر آدمیوں پر حکم چلائے

طاقَت آزْمانا

قوّت کا امتحان لینا.

طاقَتِ دِیدار

قوّتِ بینائی ، کسی منظر کی برداشت ، بصارت کی توانائی

طاقَت آزْمائی

زور آزمائی، قوت کا امتحان، زور لگانا

طاقَتِ پَرْواز

اُڑنے کی طاقت، اُڑان کی قوّت

طاقَت کے بَل پَر

اثر و اقتدار کے بھروسے پر ، قوّت کے زور پر ، توانائی کی بنیاد پر.

طاقَت سَلْب ہونا

قوّت جاتی رہنا ، ناتواں ہو جانا.

طاقی نَہ رَکھے باقی

طاقی گھوڑا نیز ہر عیب دار تباہی کا باعث ہوتا ہے.

طاقْچَہ بَنْدُوقْ زَنی

جنگ کے لیے قلعہ کی دیوار میں بنایا جانے والا محراب نما سوراخ جس میں سے دشمن کا نشانہ لیا جاتا تھا ، فصیل میں بنا ہوا مورچہ.

طاقَت کا جَواب دینا

کمزور ہو جانا، طاقت نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُفْت کے معانیدیکھیے

جُفْت

juftजुफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

جُفْت کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ۱. (i) جوڑا ، وہ عدد جو دو پر پورا پورا تقسیم ہو جائے (طاق کی ضد) ، ہر شے جو دو ہوں.
  • (ii) زن و شوہر ، نر و مادہ ، میاں بیوی یا نر و مادہ میں سے کوئی ایک.
  • (iii) گنجفہ ، چوسر وغیرہ کھیلوں میں ایک دان٘و کا نام جس میں اگر دو کا عدد آجائے تو باری آجاتی ہے یا جیت ہو جاتی ہے.
  • ۲. جوڑا ، ثانی ، مقابل.
  • ۳. جوتی کا جوڑا.
  • ۴. مجیرا (چون٘کہ دو ہوتے ہیں).
  • ۵. ہل چلانے والے بیلوں کی جوڑی.

شعر

English meaning of juft

Adjective, Masculine

  • even number, pair of shoes, coupled, mated

Noun, Masculine

जुफ़्त के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एकरूपता, जोड़ा, युग्म, हमजोली, मित्र, जूता;पादुका, समसंख्या

جُفْت کے مترادفات

جُفْت سے متعلق محاورے

جُفْت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُفْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُفْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone