تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُفْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُفْت کے معانیدیکھیے
جُفْت کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ۱. (i) جوڑا ، وہ عدد جو دو پر پورا پورا تقسیم ہو جائے (طاق کی ضد) ، ہر شے جو دو ہوں.
- (ii) زن و شوہر ، نر و مادہ ، میاں بیوی یا نر و مادہ میں سے کوئی ایک.
- (iii) گنجفہ ، چوسر وغیرہ کھیلوں میں ایک دان٘و کا نام جس میں اگر دو کا عدد آجائے تو باری آجاتی ہے یا جیت ہو جاتی ہے.
- ۲. جوڑا ، ثانی ، مقابل.
- ۳. جوتی کا جوڑا.
- ۴. مجیرا (چون٘کہ دو ہوتے ہیں).
- ۵. ہل چلانے والے بیلوں کی جوڑی.
شعر
آؤ اس تیسرے نکتے پہ بھی کچھ غور کریں
ہم جسے جفت کہیں طاق بھی ہو سکتا ہے
بنایا اس نے سب کو جفت راہیؔ
مگر ہر زاویہ سے طاق ہے وہ
English meaning of juft
जुफ़्त के हिंदी अर्थ
جُفْت کے مترادفات
جُفْت کے قافیہ الفاظ
جُفْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُفْت)
جُفْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔