تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُڑْوانا" کے متعقلہ نتائج

جُڑْوانا

جڑنا، جوڑنا کا تعدیہ، جڑانا

کاپی جُڑْوانا

کتابت شدہ مواد کو چھپائی کی غرض سے ایک خاص اور طے شدہ اُصول کے مطابق صفحہ نمبروں کی ترتیب کے حساب سے مرتب کروانے میں مدد دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُڑْوانا کے معانیدیکھیے

جُڑْوانا

ju.Dvaanaaजुड़वाना

اصل: ہندی

وزن : 222

جُڑْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جڑنا، جوڑنا کا تعدیہ، جڑانا
  • کسی عاجز یا غیر مطئن کو مطئن کرنا
  • کسی شے کو ٹھندا یا سرد کرانا

English meaning of ju.Dvaanaa

Transitive verb

  • get something mended or joined
  • to pacify an afflicted or dissatisfied
  • to cool or cool something

जुड़वाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • जुड़ना, जोड़ना, जुड़ाना, एक वस्तु को दूसरी वस्तु से मिलवाना
  • किसी वस्तु को ठंडा या शीतल करना
  • किसी संतप्त या असंतुष्ट को शांत करना

جُڑْوانا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُڑْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُڑْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone