تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوت کَھڑی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جوت

کاشتکاری ، کھیتی باڑی

جوت جوگ

جوتنے کے قابل ، قابل کاشت

جوت بوت

جوتنے بونے کا کام، کاشتکاری، کھیتی باڑی

جوت جَمْع

لگان، وہ روپیہ، جو کاشتکار سرکار میں داخل کرے

جوتِی

زمین جو جوتی بوئی جاتی ہو یا جوتی بوئی جا سکے

جوتُو

رک : جوتا ، جوتار

جوتِکی

رک : جوتکھی.

جوتِشی

جوتش جاننے والا، نجومی، ہیئت دان، منجّم، جوتکی، جوتکھی

جوتْیا

مشک لٹکانے کا تسمے یا رسی کا بند جس کا ایک سرا پائنچوں سے بندھا ہوتا ہے اور دوسرا پوچڑی سے مشک اٹھا کر لے جانے میں یہ بند (جوتیا) سقے کے کندھے پر رہتا ہے۔

جوتِک

رک : جوتش

جوتُر

رک : جوتاؤ

جوتِگ

رک : جوتش

جوتِکھی

جوتشی

جوتِش

علم نجوم، سیارے اور برج جاننے کا علم

جوت وَنْتا

روشن ، پرنور ، چمکدار ، (مجازاً) بینا

جوتِیا

جوتار

جوت سَرُوپ

روشن، درخشاں، پر نور، چمکدار

جوتِکھ

رک : جوتش (Astronomy)

جوتے

جوتنا (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

جوت پَڑْنا

جوتا پڑنا ، نقصان ہونا

جوت چَڑْھنا

چمک پیدا ہونا.

جوت بَتّی کَرنا

کسی دیو یا دیوی کے استھان پر بھول پان چڑھا کر گھی کا دیا جلانا ؛ (مندر میں) دیا جلانا ، (مورتی کے سامنے) جلتا ہوا دیا رکھنا

جوت پَکَڑْنا

روشن ہونا ، چمکدار ہونا ، رونق پانا.

جوتا

درمیانی دیوار جو کمرے وغیرہ کو دو حصوں میں تقسیم کرے ، حد فاصل کی دیوار.

جوت چَڑھانا

کسی دیو یا دیوی کے استھان پر پھول پان چڑھا کر گھی کا دیا جلانا

جوت نَذْر کَرنا

رک : جوت بتی کرنا

جوت کَھڑی کَرْنا

حاضرات کے لیے دیا بالنا ، دیوی کے سلسلے چراغ روشن کرنا.

جُوتِشْ وِدِّیا

سیّاروں کی تاثیرات یعنی سعادت و نحوست اور واقعات آئندہ کی حسب گردش پیش گوئی یا معاملات تقدیر اور اچھے برے موسم کی خبر دینے کا علم

جوتْرَہ

رک : جوا (ہل وغیرہ کا).

جوتَر

رک : جوترا.

جوتَن

رک : جوتنا ؛ جوتائی

جوتَن ہارا

ہل جوتنے والا

جوتْنا بونا

زمین میں ہل چلانا، زمین کو قابل کاشت بنانا، کاشت کرنا

جوتْنا

بیل یا بھینسے وغیرہ کو ہل یا گاڑی میں لگانا، گھوڑے یا گدھے وغیرہ کو گاڑی میں جوڑنا، کسی کے کندھے پر جوا یا ساز رکھنا

جُوتِش بِدِّیا

علم نجوم.

جوتْرا

رک : جوا (ہل وغیرہ کا).

جوتار

رک : جوتا (۱)

جوتاؤ

قابل کاشت اراضی یعنی ایسی اراضی جو کھیتی باڑی کے لائق بنائی جا سکے ؛ وہ اراضی جس میں کھیتی کی جاتی ہو ، آباد

جوتائی

جتائی، جوتے جانے یا جوتنے کا عمل یا اس کی مزدوری

جوت دینا

گھوڑے یا بیل کا گاڑی میں لگا دینا

جوت جگانا

چراغ روشن کرنا، روشنی کرنا، روشنی حاصل کرنا

جوت جاگْنا

جوت جگانا (رک) کا لازم.

جوت دار

وہ اسامی جو دوسروں کی زمین پر کھیتی باڑی کرتا ہو

جوت لَگانا

رک : آگ لگانا ، لو لگانا

جوت بَرَسْنا

be beaten or chastised

جوتے ہَل تو ہووے پھل

جو شخص محنت کرتا ہے اسے ہی اس کا پھل ملتا ہے

ذوتی

روشن، چمکدار، تیز

خوش جوت

اچّھی روشنی والا ، چمکیلا ، خوش ضو .

چَنْدْر جوت

چانْدنی، مہتاب، مہتابی

جاگتی جوت

کسی دیوی یا دیوتا کا کرشمہ

نِج جوت

وہ اراضی جو مالکان و زمینداران اپنے لیے جوتتے ہیں

گَھر جوت

اپنی کھیتی، گھر کی کھیتی، مالک اراضی کی اپنی کھیتی

بے جُوت

بغیر کاشت کے، جس میں ہل نہ چلا ہو

اِسْتِمراری جوت

fixed or permanent tenure

ہَری جوت

وشنو کا نور ۔

ہوت کے جوت ہیں

رک : ہوت کی جوت ہیں ؛ روپے پیسے کی چمک دمک ہے ، دولت سے رونق اور بہار ہے.

جَگا جوت

روشنی ، نور ، جگمگاہٹ ، روشن.

ہوت کی جوت ہیں

پیسوں کی وجہ سے ہیں ، جب تک دولت ہے تب تک ساتھ ہیں (لالچی دوستوں وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

ہوت جوت والی

صاحبِ ثروت ، امیر (خاتون) ۔

ہوت کی جوت ہے

روپے پیسے کی چمک ہے ، ساری رونق روپے کے ساتھ ہے ؛ مقدور کی ساری بات ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جوت کَھڑی کَرْنا کے معانیدیکھیے

جوت کَھڑی کَرْنا

jot kha.Dii karnaaजोत खड़ी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جوت کَھڑی کَرْنا کے اردو معانی

  • حاضرات کے لیے دیا بالنا ، دیوی کے سلسلے چراغ روشن کرنا.

Urdu meaning of jot kha.Dii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haaziraat ke li.e diyaa baalnaa, devii ke silsile chiraaG roshan karnaa

जोत खड़ी करना के हिंदी अर्थ

  • हाज़िरात के लिए दिया बालना, देवी के सिलसिले चिराग़ रोशन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جوت

کاشتکاری ، کھیتی باڑی

جوت جوگ

جوتنے کے قابل ، قابل کاشت

جوت بوت

جوتنے بونے کا کام، کاشتکاری، کھیتی باڑی

جوت جَمْع

لگان، وہ روپیہ، جو کاشتکار سرکار میں داخل کرے

جوتِی

زمین جو جوتی بوئی جاتی ہو یا جوتی بوئی جا سکے

جوتُو

رک : جوتا ، جوتار

جوتِکی

رک : جوتکھی.

جوتِشی

جوتش جاننے والا، نجومی، ہیئت دان، منجّم، جوتکی، جوتکھی

جوتْیا

مشک لٹکانے کا تسمے یا رسی کا بند جس کا ایک سرا پائنچوں سے بندھا ہوتا ہے اور دوسرا پوچڑی سے مشک اٹھا کر لے جانے میں یہ بند (جوتیا) سقے کے کندھے پر رہتا ہے۔

جوتِک

رک : جوتش

جوتُر

رک : جوتاؤ

جوتِگ

رک : جوتش

جوتِکھی

جوتشی

جوتِش

علم نجوم، سیارے اور برج جاننے کا علم

جوت وَنْتا

روشن ، پرنور ، چمکدار ، (مجازاً) بینا

جوتِیا

جوتار

جوت سَرُوپ

روشن، درخشاں، پر نور، چمکدار

جوتِکھ

رک : جوتش (Astronomy)

جوتے

جوتنا (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

جوت پَڑْنا

جوتا پڑنا ، نقصان ہونا

جوت چَڑْھنا

چمک پیدا ہونا.

جوت بَتّی کَرنا

کسی دیو یا دیوی کے استھان پر بھول پان چڑھا کر گھی کا دیا جلانا ؛ (مندر میں) دیا جلانا ، (مورتی کے سامنے) جلتا ہوا دیا رکھنا

جوت پَکَڑْنا

روشن ہونا ، چمکدار ہونا ، رونق پانا.

جوتا

درمیانی دیوار جو کمرے وغیرہ کو دو حصوں میں تقسیم کرے ، حد فاصل کی دیوار.

جوت چَڑھانا

کسی دیو یا دیوی کے استھان پر پھول پان چڑھا کر گھی کا دیا جلانا

جوت نَذْر کَرنا

رک : جوت بتی کرنا

جوت کَھڑی کَرْنا

حاضرات کے لیے دیا بالنا ، دیوی کے سلسلے چراغ روشن کرنا.

جُوتِشْ وِدِّیا

سیّاروں کی تاثیرات یعنی سعادت و نحوست اور واقعات آئندہ کی حسب گردش پیش گوئی یا معاملات تقدیر اور اچھے برے موسم کی خبر دینے کا علم

جوتْرَہ

رک : جوا (ہل وغیرہ کا).

جوتَر

رک : جوترا.

جوتَن

رک : جوتنا ؛ جوتائی

جوتَن ہارا

ہل جوتنے والا

جوتْنا بونا

زمین میں ہل چلانا، زمین کو قابل کاشت بنانا، کاشت کرنا

جوتْنا

بیل یا بھینسے وغیرہ کو ہل یا گاڑی میں لگانا، گھوڑے یا گدھے وغیرہ کو گاڑی میں جوڑنا، کسی کے کندھے پر جوا یا ساز رکھنا

جُوتِش بِدِّیا

علم نجوم.

جوتْرا

رک : جوا (ہل وغیرہ کا).

جوتار

رک : جوتا (۱)

جوتاؤ

قابل کاشت اراضی یعنی ایسی اراضی جو کھیتی باڑی کے لائق بنائی جا سکے ؛ وہ اراضی جس میں کھیتی کی جاتی ہو ، آباد

جوتائی

جتائی، جوتے جانے یا جوتنے کا عمل یا اس کی مزدوری

جوت دینا

گھوڑے یا بیل کا گاڑی میں لگا دینا

جوت جگانا

چراغ روشن کرنا، روشنی کرنا، روشنی حاصل کرنا

جوت جاگْنا

جوت جگانا (رک) کا لازم.

جوت دار

وہ اسامی جو دوسروں کی زمین پر کھیتی باڑی کرتا ہو

جوت لَگانا

رک : آگ لگانا ، لو لگانا

جوت بَرَسْنا

be beaten or chastised

جوتے ہَل تو ہووے پھل

جو شخص محنت کرتا ہے اسے ہی اس کا پھل ملتا ہے

ذوتی

روشن، چمکدار، تیز

خوش جوت

اچّھی روشنی والا ، چمکیلا ، خوش ضو .

چَنْدْر جوت

چانْدنی، مہتاب، مہتابی

جاگتی جوت

کسی دیوی یا دیوتا کا کرشمہ

نِج جوت

وہ اراضی جو مالکان و زمینداران اپنے لیے جوتتے ہیں

گَھر جوت

اپنی کھیتی، گھر کی کھیتی، مالک اراضی کی اپنی کھیتی

بے جُوت

بغیر کاشت کے، جس میں ہل نہ چلا ہو

اِسْتِمراری جوت

fixed or permanent tenure

ہَری جوت

وشنو کا نور ۔

ہوت کے جوت ہیں

رک : ہوت کی جوت ہیں ؛ روپے پیسے کی چمک دمک ہے ، دولت سے رونق اور بہار ہے.

جَگا جوت

روشنی ، نور ، جگمگاہٹ ، روشن.

ہوت کی جوت ہیں

پیسوں کی وجہ سے ہیں ، جب تک دولت ہے تب تک ساتھ ہیں (لالچی دوستوں وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

ہوت جوت والی

صاحبِ ثروت ، امیر (خاتون) ۔

ہوت کی جوت ہے

روپے پیسے کی چمک ہے ، ساری رونق روپے کے ساتھ ہے ؛ مقدور کی ساری بات ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوت کَھڑی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوت کَھڑی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone