تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوت جگانا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جوت جگانا کے معانیدیکھیے

جوت جگانا

jot jagaanaaजोत जगाना

محاورہ

مادہ: جوت

موضوعات: ہندو

Roman

جوت جگانا کے اردو معانی

  • چراغ روشن کرنا، روشنی کرنا، روشنی حاصل کرنا
  • دیوی یا دیوتا کے نام کا دیا جلا کر موکلوں کی حاضرات کرنا
  • دیوی دیوتا کی مورتی کے آگے دھیان گیان میں مشغول ہونا

Urdu meaning of jot jagaanaa

Roman

  • chiraaG roshan karnaa, roshnii karnaa, roshnii haasil karnaa
  • devii ya devtaa ke naam ka diyaa jala kar muvakkilo.n kii haaziraat karnaa
  • devii devtaa kii muurtii ke aage dhyaan gyaan me.n mashGuul honaa

English meaning of jot jagaanaa

  • begin some good work
  • kindle a light
  • summon spirits in black magic

जोत जगाना के हिंदी अर्थ

  • चिराग़ रोशन करना, रोशनी करना, रोशनी हासिल करना
  • देवी या देवता के नाम का दिया जला कर मुवक्किलों की हाज़िरात करना
  • देवी देवता की मूर्ती के आगे ध्यान ज्ञान में मशग़ूल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوت جگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوت جگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone