تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوت" کے متعقلہ نتائج

حَمْد

خدا کی تعریف، ستائش

ہَمدَم

رفیق، یار، دوست

حَمْد سَرا

حمدیہ اشعار کہنے والا، (خدا کی) تعریف کرنے والا

حَمْد پَڑْھنا

(خدا کی) تعریف و ستائش پر مشتمل کالم پڑھنا، حمد کہنا، حمد کرنا

حَمْد سَرائی

حمد سرا کا اسم کیفیت، اللہ تعالیٰ کی تعریف اور حمد و ثنا کرنے اور کہنے کا عمل

حَمد کَرنا

حَمْد گو

حَمْد کَہْنا

(خدا کی) تعریف و ستائش کرنا.

حَمْد و ثَنا

خدا کی تعریف و ستائش

حَمْد و صَلوٰۃ

خدا کی تعریف اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود.

حَمْد ثَنا کا فَرْق

۔حمد خاد کے لئے مخصوص ہے اور ثنا کا استعمال انسان کے لئے بھی ہے۔ ع ثنائے محمدؐ بود دلپذیر۔

ہَمْدَرْدی

درد مندی، غمخواری، ہم دردی، ہمدرد ہونے کی حالت یا کیفیت

حَمْدِیَّہ

حمد سے منسوب یا متعلق، حمد کا

حَمْدُونَہ

ہَمدِگَری

ایک دوسرے کے ساتھ ہونے کی حالت

حمدون

ہَمدَرد

دکھ درد کا ساتھی، درد مند، غم خوار، شریک درد، دکھ دار کا ساتھی

ہمداشان

ایک ہی بات بیان کرنے والا

ہَمْدَرْدانَہ

ہمدردوں جیسا؛ ہمدردوں کا سا، ہمدردی سے متعلق، ہمدردی کا.

حَمْدَل

الحمد لِلہ کہنا

ہمدبستان

ہم مکتب

ہمدم دیرینہ

ہَمدَردی کَرنا

ہَمدَردی جَتانا

ہَم دِل

ہَم دِیوار

پڑوسی، ہمسایہ

ہَم دوشی

ہَم دِلی

ہَم دَمی

ہم دم کی تانیث، دوستی، یاری، رفیق، صحبت

ہَم داماں

ہَم دِیگَر

رک : ہم دیگر ؛ ہم دگر ؛ باہمی ، ایک دوسرے کا ۔

ہَم دَسْتی

ہَم داسْتاں

(ف)صفت۔ ہم کلام و ہم صحبت، ہمزاد

ہم دست ہونا

ملنا، حاصل ہونا

ہَم دَبِسْتاں

ہَم دوش

ہم دوش، برابر برابر، شانہ بشانہ، دوش بدوش، برابر بیٹھنے والا، ہمسر، برابر کا

ہم دست کرنا

لینا، حاصل کرنا، قبضے میں لینا

ہَم داسْتان

ہَم دَہَن

رک : ہم دہن ؛ ہم سخن ، ہم کلام ۔

ہَم دوسْت

جوسب کا دوست ہو، جو سب کے ساتھ ہو

ہَمْ دَرْس

رک : ہم درس ، ہم مکتب ۔

ہَمْ دَسْت

ہم دست، ہمراہ، ساتھ، مصحوب، شری و رفیق

ہَم دِگَر

باہم، آپس میں، دونوں ایک دوسرے میں

ہَم دَفْتَر

ہِیمڑی

بھنگڑے کی ایک شکل ، اس ناچ کو لڑکے رچاتے ہیں وہ ڈھول بجاتے ناچتے گاتے گاؤں میں سے گزرتے ہیں (ماخوذ : پاکستان کے لوک ناچ ، ۳۰) ۔

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حَمِید

محدوح، ستودہ، پسندیدہ، خوب تعریف کی ہوئی شے

ہامِد

حامُود

حمد کرنے والا، مدّاح، تعریف کرنے والا

حَمُود

جس کی تعریف کی جائے، سراہا ہوا، تیز حمد کرنے والا

humid

نَم

حمائد

حمیدہ کی جمع، اچھی اور قابل تعریف (خصلتیں)

حَمّاد

بہت زیادہ حمد و تعریف کرنے والا

ہَمَہ داں

بہت سے علوم و فنون کا ماہر، ہر بات سے واقف، سب کچھ جاننے والا

لِلّٰہِ الْحَمْدُ

سب تعریفب خدا کے لائق ہے، سب تعریف خدا کے لیے ہے، خدا کا شکر ہے

لِواءُ الْحَمْد

ازرُوئے روایت رسول اکرمؐ کا عَلم جو بدست حضرت امیر علیہ السّلام روز محشر ہو گا .

واجِبُ الحَمْد

لِواءِ حَمْد

رک : لواء الحمد .

اَلحَمْد

قرآن پاک کی پہلی سورت، سورۂ فاتحہ

صاحِبِ لِواءُ الْحَمْد

(مراد) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم

اردو، انگلش اور ہندی میں جوت کے معانیدیکھیے

جوت

jotजोत

وزن : 21

موضوعات: پورب

جوت کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • روشنی ، اجالا ، تجلّی.
  • کاشتکاری ، کھیتی باڑی
  • مزروعہ زمین ، زمین جو زیر کاشت ہو ، اتنی زمین جتنی ایک اسامی کو کاشتکاری کے لیے ملی ہو.
  • چمک دمک ، آب و تاب ، تابش.
  • (یورپ) لگان جو کاشتکار دیتا ہو
  • (مجازاً)آن٘کھوں کی روشنی ، بصارت ، بینائی (بالعموم آن٘کھوں یا نطر کے ساتھ)
  • گھوڑے یا بیلوں کو گاڑی یا ہل میں جوتنے کا عمل تیز جوتنے کے کام میں آنے والا
  • (مجازاً) رونق
  • (مجازاً) چراغ ، دیا ، چراغ کی لو
  • وہ رسی یا تسمہ جو گاڑی یا بل میں جوتتے وقت بیلوں کے گلے میں ڈال دیا جاتاہے تاکہ جوا اٹھنے نہ پائے.
  • وہ مضبوط بند یا تسمہ جس سے گھوڑے کو گاڑی کے ساتھ جوڑ یا جوت دیا جاتا ہے.
  • (مجازاً) روح ، آنما
  • وہ رسی جو آبپاشی کے ٹوکرے کی دستی کے پاس ہوتی ہے ، ترازو کے پلڑے کو ڈنڈی کے سرے سے بان٘دھنے کا بند ، نکوا
  • بنیادی معنی رسی یا رسا خواہ کسی کام میں آئے ؛ جوا.
  • جہاز کے رَسّے وغیرہ ؛ (پورب) اسباب فروخت ، دکان کا اسباب

اسم، مذکر

  • غلہ ناپنے کا ایک پیمانہ جو اکثر مٹی کا ہوتا ہے ، کَیل
  • رک : جوتا ، تراکیب میں مستعمل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jot

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • cultivated land, cultivation, ploughing, tillage, fastening, tie, band, strap, , trace (of a carriage, etc.), cord, rope, flame of a candle or lamp, light, lustre, brilliancy, love, rent paid by the cultivator, strap or cord that fastens the yoke of a plough to the neck of the ox, sunbeam, the rigging of a ship, vision, eyesight, glance, yoke

जोत के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़मीन को ने की क्रिया या भाव; काश्त
  • जोतने की क्रिया या भाव।
  • वह विशिष्ट अधिकार जो किसी असामी को कोई जमीन जोतने-बोने पर उसके संबंध में प्राप्त होता है। क्रि० प्र०-लगना।
  • जोत2 (सं.)
  • ने-बोने के एवज़ में असामी को उस ज़मीन पर मिलने वाला विशिष्ट अधिकार; (होल्डिंग)
  • वह ज़मीन जिसपर कोई काश्तकार या किसान ने-बोने और फ़सल उगाने का काम करता है
  • चमड़े का वह तस्मा जो जानवरों के गले में बाँधा जाता है; चमड़े की चौड़ी पट्टी या रस्सी जो एक तरफ़ जोते जाने वाले जानवर के गले में और दूसरा सिरा खींची जाने वाली चीज़, जैसे- हल या गाड़ी आदि में बँधा होता है जिससे खींचने वाला पशु उस चीज़ को चलाता है
  • तराज़ू के पलड़ों को डाँड़ी से बाँधने वाली रस्सी।

جوت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone