تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوشِ خُون" کے متعقلہ نتائج

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں جوشِ خُون کے معانیدیکھیے

جوشِ خُون

josh-e-KHuunजोश-ए-ख़ून

وزن : 2221

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

جوشِ خُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاندانی یا نسلی رشتے کے ولولے کا زور، پدری و مادری یا خاندانی محب کے جذبے کا دباؤ، پدری ومادری محبت، برادرانہ جوش
  • (طب) خون کا دباؤ، افراط خون، خون میں حرارت کی زیادتی

شعر

Urdu meaning of josh-e-KHuun

  • Roman
  • Urdu

  • Khaandaanii ya naslii rishte ke valvale ka zor, pidarii-o-maadarii ya Khaandaanii muhib ke jazbe ka dabaa.o, pidarii vamaadrii muhabbat, biraadaraana josh
  • (tibb) Khuun ka dabaa.o, ifraat Khuun, Khuun me.n haraarat kii zyaadtii

English meaning of josh-e-KHuun

Noun, Masculine

  • ebullition of the blood, full-bloodedness, plethora
  • (Medical) paternal, maternal or fraternal affection

जोश-ए-ख़ून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माता-पिता का स्नेह, भाई-बिरादरी के खून की मोहब्बत, नस्लवाद का जोश, मातापिता या वंशवाद की मोहब्बत और जोश
  • (चिकित्सा) ख़ून का दबाव, रक्त की अधिकता, ख़ून में ताप या ज्वलन अधिकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوشِ خُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوشِ خُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone