تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوشِ جَوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوشِ جَوانی کے معانیدیکھیے
جوشِ جَوانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جوانی کا ولولہ، جوانی کی تیزی
شعر
حباب آ سامنے سب ولولے جوش جوانی کے
غضب تھا قلزم امید کا چڑھ کر اتر جانا
ہے صاف نگاہوں سے عیاں جوش جوانی
آنکھوں سے سنبھلتا نہیں مستانہ پن ان کا
زیادہ ناز اب کیا کیجیے جوش جوانی پر
کہ یہ طوفاں بھی رفتہ رفتہ ساحل ہونے والا ہے
English meaning of josh-e-javaanii
Noun, Masculine
- ardour or fire of the youth, exuberance of youth, excitement of youth
जोश-ए-जवानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जवानी की ललक, जवानी की तेज़ी, जवानी का उत्साह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوشِ جَوانی)
جوشِ جَوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔