تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوڑَن" کے متعقلہ نتائج

جوڑَن

جوڑنے جمع کرنے ملانے وصول کرنے کا عمل ، پیوند کاری وغیرہ ؛ پنیر مایہ ، جامن ، شِیر ، کشک جس سے دہی جماتے ہیں

جوڑَن ہارا

سمیٹنے اکٹھا کرنے جوڑنے ملانے جمع کرنے یا پیوند کاری وغیرہ کا کام کرنے والا

جوڑْنا

کسی ٹوٹی ہوئی چیز یا دو چیزوں کو ملانا وصل کرنا، پیوند لگانا

جوڑنا بٹورنا

جمع کرنا، اکھٹا کرنا، ادھر ادھر سے یکجا کرنا

جوڑْنا جاڑْنا

تھوڑا تھوڑا کرکے بچا کر رکھنا، صرف نہ کرنا

جوڑْنا جَکوڑْنا

اکھٹا کرنا ، جمع کرنا ، بٹورنا

جوڑ نالی

(حشریات) تولیدی مادہ کو مولودہ سے پیچھے کی سمت لے چلنے والی نالیوں میں سے ایک۔

دَھن جوڑن کے دھیان میں یونہی عمر نہ کھو، موتی برگے مول کے کبھی نہ ٹھیکر ہو

دولت جمع کرنے کے خیال میں عمر نہیں گزارنی چاہیئے، ٹھیکری موتی کے برابر نہیں ہوسکتی

اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑَن کے معانیدیکھیے

جوڑَن

jo.Danजोड़न

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جوڑَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوڑنے جمع کرنے ملانے وصول کرنے کا عمل ، پیوند کاری وغیرہ ؛ پنیر مایہ ، جامن ، شِیر ، کشک جس سے دہی جماتے ہیں

Urdu meaning of jo.Dan

  • Roman
  • Urdu

  • jo.Dne jamaa karne milaane vasuul karne ka amal, paivand kaarii vaGaira ; paniirmaayaa, jaamun, sher, kishik jis se dahii jamaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جوڑَن

جوڑنے جمع کرنے ملانے وصول کرنے کا عمل ، پیوند کاری وغیرہ ؛ پنیر مایہ ، جامن ، شِیر ، کشک جس سے دہی جماتے ہیں

جوڑَن ہارا

سمیٹنے اکٹھا کرنے جوڑنے ملانے جمع کرنے یا پیوند کاری وغیرہ کا کام کرنے والا

جوڑْنا

کسی ٹوٹی ہوئی چیز یا دو چیزوں کو ملانا وصل کرنا، پیوند لگانا

جوڑنا بٹورنا

جمع کرنا، اکھٹا کرنا، ادھر ادھر سے یکجا کرنا

جوڑْنا جاڑْنا

تھوڑا تھوڑا کرکے بچا کر رکھنا، صرف نہ کرنا

جوڑْنا جَکوڑْنا

اکھٹا کرنا ، جمع کرنا ، بٹورنا

جوڑ نالی

(حشریات) تولیدی مادہ کو مولودہ سے پیچھے کی سمت لے چلنے والی نالیوں میں سے ایک۔

دَھن جوڑن کے دھیان میں یونہی عمر نہ کھو، موتی برگے مول کے کبھی نہ ٹھیکر ہو

دولت جمع کرنے کے خیال میں عمر نہیں گزارنی چاہیئے، ٹھیکری موتی کے برابر نہیں ہوسکتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوڑَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوڑَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone