تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوڑ جوڑ مر جائیں گے اور مال جمائی کھائیں گے" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑ جوڑ مر جائیں گے اور مال جمائی کھائیں گے کے معانیدیکھیے

جوڑ جوڑ مر جائیں گے اور مال جمائی کھائیں گے

jo.D jo.D mar jaa.e.nge aur maal jamaa.ii khaa.e.ngeजोड़ जोड़ मर जाएँगे और माल जमाई खाएँगे

ضرب المثل

Roman

جوڑ جوڑ مر جائیں گے اور مال جمائی کھائیں گے کے اردو معانی

  • کنجوس کا مال یوں ہی جاتا ہے، بخیل کی دولت سے دوسرے لوگ ہی فائدہ اُٹھاتے ہیں

Urdu meaning of jo.D jo.D mar jaa.e.nge aur maal jamaa.ii khaa.e.nge

Roman

  • kanjuus ka maal yuu.n hii jaataa hai, baKhiil kii daulat se duusre log hii faaydaa uThaate hai.n

English meaning of jo.D jo.D mar jaa.e.nge aur maal jamaa.ii khaa.e.nge

  • hoarding is nothing, but taking pains for others

जोड़ जोड़ मर जाएँगे और माल जमाई खाएँगे के हिंदी अर्थ

  • कंजूस का माल यूँही जाता है, कंजूस के धन से अन्य लोगों को लाभ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوڑ جوڑ مر جائیں گے اور مال جمائی کھائیں گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوڑ جوڑ مر جائیں گے اور مال جمائی کھائیں گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone