تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوڑ بانْدْھنا" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑ بانْدْھنا کے معانیدیکھیے

جوڑ بانْدْھنا

jo.D baa.ndhnaaजोड़ बाँधना

محاورہ

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

جوڑ بانْدْھنا کے اردو معانی

  • کشتی کے لیے دو برابر کے پہلوانوں کو مقرر کرنا، کسی کام پر دو آدمیوں کو مقرر کرنا
  • تہمت لگانا، جھوٹی باتیں ملانا
  • تدبیریں کرنا، داؤں کرنا

Urdu meaning of jo.D baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kshati ke li.e do baraabar ke pahalvaano.n ko muqarrar karnaa, kisii kaam par do aadmiiyo.n muqarrar karnaa
  • tahmat lagaanaa, jhuuTii baate.n milaana
  • tadbiire.n karnaa, daa.o.n karnaa

जोड़ बाँधना के हिंदी अर्थ

  • कुश्ती के लिए दो बराबर के पहलवानों को निश्चित करना, किसी काम पर दो आदमीयों को निश्चित करना
  • लांछन लगाना, झूटी बातें मिलाना
  • उपाय करना, दाँव करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوڑ بانْدْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوڑ بانْدْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone