تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے

he who sleeps all the morning may go begging all the day after

سوتا ہے سو کھوتا ہے

one who sleeps loses

جو کوئی کَلپائے ہے وہ کیسے کَل پائے ہے

جو لوگوں کو ستاتا ہے اُسے کبھی چین نہیں ملتا

فَرْزَنْد وہ ہے جو خَلَف ہو

نیک بخت بیٹا حقیقت میں بیٹا ہوتا ہے

جو کَل ہونا ہے وہ آج ہو جائے

عجلت کے موقع پر کہتے ہیں

جو بَرَستا ہے وہ گَرَجْتا نہیں

جو لائق ہوتے ہیں وہ لاف زنی نہیں کرتے

جو گَرَجْتا ہے وہ بَرَستا نہیں

جو لائق ہوتے ہیں وہ لاف زنی نہیں کرتے

جو چوری کَرْتا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے

انجام کی فکر پہلے کرلینا چاہئے

سانچ وہ ہے جو آنچ کو سَہے

سچ بول اور کسی کا خوف نہ کر ، سچ کو کسی آزمائش کا کوف نہیں ہوتا.

جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے

سادہ طور پر رہنے والا آرام سے رہتا ہے، سادگی سے رہنے والا ہمیشہ خوشحال رہتا ہے

وہ جو کہا ہے

۔ جو کوئی مقولہ یا مثل نقل کرتے ہیں تو اس طرح کہتے ہیں۔(رویائے صادقہ) وہ جو کہا ہے ناچ نہ آئے آنگن ٹیڑھا ۔تمہارے اوپر صادق آتا ہے۔

مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے

بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .

جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے

جو چیز انسان کو نہ ملے اس کی بہت خواہش ہوتی ہے

جو ہو وہ تھوڑا ہے

جس قدر گت بنے اس کے قابل ہو.

جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا

جو بات حکمت عملی سے ہو سکتی ہے وہ زور اور طاقت سے نہیں ہو سکتی

بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو

علم ایسا مال ہے جو (خرچ کرے) سکھانے سے زیادہ ہوتا ہے اور اسے راجا راو یا چور کوئی نہیں چھین سکتا .

جو جان دیتا ہے وہ نان بھی دیتا ہے

اللہ تعالیٰ رزاق حقیقی ہے.

آگ میں جو چیز پڑی وہ آگ ہے

صحبت کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے کے معانیدیکھیے

جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے

jo sotaa hai vo khotaa haiजो सोता है वो खोता है

Urdu meaning of jo sotaa hai vo khotaa hai

  • Roman
  • Urdu

English meaning of jo sotaa hai vo khotaa hai

  • he who sleeps all the morning may go begging all the day after

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے

he who sleeps all the morning may go begging all the day after

سوتا ہے سو کھوتا ہے

one who sleeps loses

جو کوئی کَلپائے ہے وہ کیسے کَل پائے ہے

جو لوگوں کو ستاتا ہے اُسے کبھی چین نہیں ملتا

فَرْزَنْد وہ ہے جو خَلَف ہو

نیک بخت بیٹا حقیقت میں بیٹا ہوتا ہے

جو کَل ہونا ہے وہ آج ہو جائے

عجلت کے موقع پر کہتے ہیں

جو بَرَستا ہے وہ گَرَجْتا نہیں

جو لائق ہوتے ہیں وہ لاف زنی نہیں کرتے

جو گَرَجْتا ہے وہ بَرَستا نہیں

جو لائق ہوتے ہیں وہ لاف زنی نہیں کرتے

جو چوری کَرْتا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے

انجام کی فکر پہلے کرلینا چاہئے

سانچ وہ ہے جو آنچ کو سَہے

سچ بول اور کسی کا خوف نہ کر ، سچ کو کسی آزمائش کا کوف نہیں ہوتا.

جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے

سادہ طور پر رہنے والا آرام سے رہتا ہے، سادگی سے رہنے والا ہمیشہ خوشحال رہتا ہے

وہ جو کہا ہے

۔ جو کوئی مقولہ یا مثل نقل کرتے ہیں تو اس طرح کہتے ہیں۔(رویائے صادقہ) وہ جو کہا ہے ناچ نہ آئے آنگن ٹیڑھا ۔تمہارے اوپر صادق آتا ہے۔

مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے

بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .

جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے

جو چیز انسان کو نہ ملے اس کی بہت خواہش ہوتی ہے

جو ہو وہ تھوڑا ہے

جس قدر گت بنے اس کے قابل ہو.

جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا

جو بات حکمت عملی سے ہو سکتی ہے وہ زور اور طاقت سے نہیں ہو سکتی

بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو

علم ایسا مال ہے جو (خرچ کرے) سکھانے سے زیادہ ہوتا ہے اور اسے راجا راو یا چور کوئی نہیں چھین سکتا .

جو جان دیتا ہے وہ نان بھی دیتا ہے

اللہ تعالیٰ رزاق حقیقی ہے.

آگ میں جو چیز پڑی وہ آگ ہے

صحبت کا اثر بہت زیادہ ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone