تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو سَر اُٹھا کَر چَلے گا ٹھوکَر کَھائے گا" کے متعقلہ نتائج

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جو سَر اُٹھا کَر چَلے گا ٹھوکَر کَھائے گا کے معانیدیکھیے

جو سَر اُٹھا کَر چَلے گا ٹھوکَر کَھائے گا

jo sar uThaa kar chalegaa Thokar khaa.egaaजो सर उठा कर चलेगा ठोकर खाएगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو سَر اُٹھا کَر چَلے گا ٹھوکَر کَھائے گا کے اردو معانی

  • مغرور کو ہمیشہ ذلت نصیب ہوتی ہے

Urdu meaning of jo sar uThaa kar chalegaa Thokar khaa.egaa

  • Roman
  • Urdu

  • maGruur ko hamesha zillat nasiib hotii hai

जो सर उठा कर चलेगा ठोकर खाएगा के हिंदी अर्थ

  • घमंडी को हमेशा अपमान का सामना करना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو سَر اُٹھا کَر چَلے گا ٹھوکَر کَھائے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو سَر اُٹھا کَر چَلے گا ٹھوکَر کَھائے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone