تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے" کے متعقلہ نتائج

آگاہ

کسی بات سے باخبر، واقف حال، مطلع، عارف

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگاہ دِل

جس کا دل باخبرہو، جس کا باطن کسی چیز کا علم رکھتا ہو

آگاہ پَنا

(قدیم) علم، واقفیت،عرفان .

آگاہِ صَعُوبَت

دشواری سے آگاہ، مصیبت سے باخبر، تکلیف سے واقف ہونا، آفت سے باخبر ہونا

آگاہِ رَعْنائی

one who is aware of beauty's lustre

آگاہِ غَمِ عِشْق

aware of love's suffering

آگاہی دینا

مطلع کرنا، خبر دینا

آگاہی پانا

خبر پانا، واقف ہونا

آگاہی رکھنا

خبر رکھنا، واقفیت رکھنا

آگاہ ہونا

واقف ہونا، مطلع ہونا

آگاہ کَرنا

warn, report, tell, inform, caution

آگاہ کر دینا

اطلاع دینا، خبردار کرنا، ہوشیار کر دینا، مطلع کرنا

خود آگاہ

جو اپنی صلاحیت اور قوت سے باخبر ہو، اپنی حقیقت کو جاننے پہچاننے والا

راز آگاہ

दे. ‘राज़आश्ना'।

حَقِیقَت آگاہ

حقیقت جاننے والا، دانا، عارف

ضَمِیر آگاہ

دل کے حال سے واقف، پوشیدہ خیالات کا جاننے والا

رَمْز آگاہ

दे. ‘रम्ज़आश्ना ।

باطِن آگاہ

(قیافے یا تجرے وغیرہ سے) دل کا حال جاننے والا.

نا آگاہ

ناواقف، انجان، بے خبر، اناڑی

کار آگاہ

کام سے واقف، کام کی اہمیت سے واقف، کام کی حقیقت سے واقف، جو شخص کسی کام کی اہمیت سے خبردار ہو، کام کی جانکاری رکھنے والا، خبردار

حَق آگاہ

وہ جسے حق کی معرفت حاصل ہو، ایمان دار، عارف، آگاہ حق، ولی اللہ

حَقایِق آگاہ

حقیقتوں کا جاننے والا، عارف.

ضَمائِر آگاہ

دلوں کے حال سے واقف، پوشیدہ رازوں کا جاننے والا

حَقائِق آگاہ

حقیقتوں کا جاننے والا، عارف.

نا خود آگاہ

اپنی حقیقت سے ناواقف ، اپنے سے انجان ۔

دِل آگاہ

دانا، ہوشیار، دانا دل، ہوشیار دل، بیدار دل، عارف کا دل، زاہد کا دل

مرد حق آگاہ

اسرار الٰہی اور راست کا شناسا آدمی

خُدا آگاہ ہونا

اللہ کو علم ہونا.

راز سے آگاہ کرنا

بھید سے واقف کرنا، راز بتانا، خفیہ بات بتانا

راز سے آگاہ ہونا

بھید سے واقف ہونا، راز جاننا

مَوقِف سے آگاہ کَرنا

اپنے نقطۂ نظر سے واقف کرنا، آگاہ کرنا

دِل سے خُدا آگاہ ہے

دل کی حالت خدا جانتا ہے ؛ کمالِ بیقراری اور اضطراب طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں

رَسْم و راہ سے آگاہ ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

حال سے آگاہ ہونا

حالت جاننا، حالت سے واقف ہونا

حال سے آگاہ کَرْنا

حالت کی خبر دینا، حالت سے واقف کرنا

مَطْلَب سے آگاہ ہونا

دلی مقصد کا علم ہونا ، کسی بات سے واقف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے کے معانیدیکھیے

جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے

jo banda-navaazii kare jaa.n us pe fidaa hai, be-faiz agar yuusuf-e-saanii hai to kyaa haiजो बंदा-नवाज़ी करे जाँ उस पे फ़िदा है, बे-फ़ैज़ अगर यूसुफ़-ए-सानी है तो क्या है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے کے اردو معانی

  • جو شخص مہربانی کرے اس پر لوگ فدا ہوتے ہیں، بے فیض شخص کسی کام کا نہیں ہوتا
  • جو میرے ساتھ اچھا سلوک کرے اس پر جان نچھاور کر سکتا ہوں لیکن جس کے دل میں میری عزت نہیں ایسا دوسرا یوسف بھی اگر ملے تو اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں

Urdu meaning of jo banda-navaazii kare jaa.n us pe fidaa hai, be-faiz agar yuusuf-e-saanii hai to kyaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • jo shaKhs mehrbaanii kare is par log fida hote hain, befaiz shaKhs kisii kaam ka nahii.n hotaa
  • jo mere saath achchhaa suluuk kare is par jaan nichhaavar kar saktaa huu.n lekin jis ke dil me.n merii izzat nahii.n a.isaa duusraa yuusuf bhii agar mile to is se mujhe ko.ii sarokaar nahii.n

जो बंदा-नवाज़ी करे जाँ उस पे फ़िदा है, बे-फ़ैज़ अगर यूसुफ़-ए-सानी है तो क्या है के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति कृपा करे उस पर लोग जान न्योछावर करते हैं, अनुपकारी व्यक्ति किसी काम का नहीं होता
  • जो मेरे साथ अच्छा बर्ताव करे उस पर जान न्योछावर कर सकता हूँ परंतु जिसके हृदय में मेरे लिए आदर नहीं ऐसा दूसरा यूसुफ़ भी अगर मिले तो उससे मुझे कोई सरोकार नहीं

    विशेष यूसुफ़ हज़रत या'क़ूब के पुत्र थे, जिन पर मिस्र की ज़ुलेख़ा आसक्त हो गई थी। वह बड़े रूपवान थे। उन्होंने मिस्र पर बहुत दिनों तक राज्य किया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگاہ

کسی بات سے باخبر، واقف حال، مطلع، عارف

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگاہ دِل

جس کا دل باخبرہو، جس کا باطن کسی چیز کا علم رکھتا ہو

آگاہ پَنا

(قدیم) علم، واقفیت،عرفان .

آگاہِ صَعُوبَت

دشواری سے آگاہ، مصیبت سے باخبر، تکلیف سے واقف ہونا، آفت سے باخبر ہونا

آگاہِ رَعْنائی

one who is aware of beauty's lustre

آگاہِ غَمِ عِشْق

aware of love's suffering

آگاہی دینا

مطلع کرنا، خبر دینا

آگاہی پانا

خبر پانا، واقف ہونا

آگاہی رکھنا

خبر رکھنا، واقفیت رکھنا

آگاہ ہونا

واقف ہونا، مطلع ہونا

آگاہ کَرنا

warn, report, tell, inform, caution

آگاہ کر دینا

اطلاع دینا، خبردار کرنا، ہوشیار کر دینا، مطلع کرنا

خود آگاہ

جو اپنی صلاحیت اور قوت سے باخبر ہو، اپنی حقیقت کو جاننے پہچاننے والا

راز آگاہ

दे. ‘राज़आश्ना'।

حَقِیقَت آگاہ

حقیقت جاننے والا، دانا، عارف

ضَمِیر آگاہ

دل کے حال سے واقف، پوشیدہ خیالات کا جاننے والا

رَمْز آگاہ

दे. ‘रम्ज़आश्ना ।

باطِن آگاہ

(قیافے یا تجرے وغیرہ سے) دل کا حال جاننے والا.

نا آگاہ

ناواقف، انجان، بے خبر، اناڑی

کار آگاہ

کام سے واقف، کام کی اہمیت سے واقف، کام کی حقیقت سے واقف، جو شخص کسی کام کی اہمیت سے خبردار ہو، کام کی جانکاری رکھنے والا، خبردار

حَق آگاہ

وہ جسے حق کی معرفت حاصل ہو، ایمان دار، عارف، آگاہ حق، ولی اللہ

حَقایِق آگاہ

حقیقتوں کا جاننے والا، عارف.

ضَمائِر آگاہ

دلوں کے حال سے واقف، پوشیدہ رازوں کا جاننے والا

حَقائِق آگاہ

حقیقتوں کا جاننے والا، عارف.

نا خود آگاہ

اپنی حقیقت سے ناواقف ، اپنے سے انجان ۔

دِل آگاہ

دانا، ہوشیار، دانا دل، ہوشیار دل، بیدار دل، عارف کا دل، زاہد کا دل

مرد حق آگاہ

اسرار الٰہی اور راست کا شناسا آدمی

خُدا آگاہ ہونا

اللہ کو علم ہونا.

راز سے آگاہ کرنا

بھید سے واقف کرنا، راز بتانا، خفیہ بات بتانا

راز سے آگاہ ہونا

بھید سے واقف ہونا، راز جاننا

مَوقِف سے آگاہ کَرنا

اپنے نقطۂ نظر سے واقف کرنا، آگاہ کرنا

دِل سے خُدا آگاہ ہے

دل کی حالت خدا جانتا ہے ؛ کمالِ بیقراری اور اضطراب طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں

رَسْم و راہ سے آگاہ ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

حال سے آگاہ ہونا

حالت جاننا، حالت سے واقف ہونا

حال سے آگاہ کَرْنا

حالت کی خبر دینا، حالت سے واقف کرنا

مَطْلَب سے آگاہ ہونا

دلی مقصد کا علم ہونا ، کسی بات سے واقف ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone