تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک " کے متعقلہ نتائج

جَتَن

کوشش ، سعی ، جدوجہد ، دوڑ دھوپ.

جَتْنی

جتن کرنے والا، ہوشیار، چوکس، مدبر، چالک

جَتَن وَت

صاحب عمل ؛ مستعد؛ محنتی؛ مستقل مزاج ؛ کوشش کرنے والا .

جَتَن وان

جَتَنِیَّہ

جس کے لیے کوشش یا جدو جہد کی جائے .

جَتْنائِیگی

حفا ظت، نگرانی

جَتَن کَرْنا

کوشش کرنا، تدبیر کرنا

جَتَن چَلْنا

تدبیر کارگر ہونا، علاج موثر ہونا.

جَتَن رَکْھنا

احتیاط سے رکھنا، حفاظت سے رکھنا .

جَتَن بَتانا

تدبیر سمجھانا، طریقہ بتانا .

سَو جَتَن کِیے

بہت کوشش کی، ہر چند تدبیر کی

نام جَتن

شہرت حاصل کرنے کی کوشش یا خواہش، نام یتن

لاکھوں جَتَن کَرْنا

رک : لاکھ جتن کرنا.

ہَزار جَتَن کَرنا

بہت زیادہ کوشش کرنا، ہر ہر طرح کوشش کرنا

دُنْیا بَھر کے جَتَن

ہر قسم کی تدبیریں یا کوششیں

سَو جَتَن کَرْنا

بہت کوشش کرنا، بہت سی تدبیریں کرنا، کوئی کسر باقی نہ رکھنا، خون پسینہ ایک کرنا

لاکھ جَتَن کَرْنا

بہت تدبیریں کرنا، بہت کوشش کرنا

چَمار کا نام جَگ جَتَن

ادنٰی ہو کر عمدگی کا دعویٰ

کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

پھوہڑ اور احمق آدمی ہر کام میں نقصان اٹھاتا ہے

گٹھری باندھی دھول کی رہی پون سے پھول، گانٹھ جتن کی کھل گئی، رہی دھول کی دھول

انسان مٹی کی گٹھڑی ہے جس میں ہوا بھری ہوئی ہے، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی مٹی رہ جاتی ہے

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول

انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس چاہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک

پَنْجتَنِ پاک

اسلام کی پان٘چ متبرک ہستیاں یعنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت علی کرم اللہ وجہ، حضرت فاطمہ، امام حسن اور امام حسین

پاک پَنجتَن

the five holy persons, viz. Prophet Muhammad, his daughter Hazrat Fatima, son-in-law Hazrat Ali, and his grandsons Imam Hasan and Imam Hussain

پَنْج تَن

اسلام کی پان٘چ متبرک ہستیاں یعنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت علی کرم اللہ وجہ، حضرت فاطمہ، امام حسن، امام حسین

اردو، انگلش اور ہندی میں جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک کے معانیدیکھیے

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک

jo bairii ho.n bahut se aur tuu hove ek, miiThaa ban kar nikas jaa yahii jatan hai nekजो बैरी हों बहुत से और तू होवे एक, मीठा बन कर निकस जा यही जतन है नेक

نیز : جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس چاہی جَتن ہے نیک

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک کے اردو معانی

  • اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا
  • دشمنوں میں اگر اکیلے پھنس جاؤ تو بھی میٹھے بن کر نکل جاؤ، جھگڑا مت کرو

Urdu meaning of jo bairii ho.n bahut se aur tuu hove ek, miiThaa ban kar nikas jaa yahii jatan hai nek

  • Roman
  • Urdu

  • agar dushman bahut huu.n aur to akelaa ho to un se miiThii baate.n kar ke apne aap ko bachaa
  • dushmno.n me.n agar akele phans jaa.o to bhii miiThe bin kar nikal jaa.o, jhag.Daa mat karo

जो बैरी हों बहुत से और तू होवे एक, मीठा बन कर निकस जा यही जतन है नेक के हिंदी अर्थ

  • यदि दुश्मन बहुत हों और तू अकेला हो तो उन से मीठी बातें कर के स्वयं को बचा
  • दुश्मनों में अगर अकेले फँस जाओ तो भी मीठे बन कर निकल जाओ, झगड़ा मत करो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَتَن

کوشش ، سعی ، جدوجہد ، دوڑ دھوپ.

جَتْنی

جتن کرنے والا، ہوشیار، چوکس، مدبر، چالک

جَتَن وَت

صاحب عمل ؛ مستعد؛ محنتی؛ مستقل مزاج ؛ کوشش کرنے والا .

جَتَن وان

صاحب عمل ؛ مستعد؛ محنتی؛ مستقل مزاج ؛ کوشش کرنے والا .

جَتَنِیَّہ

جس کے لیے کوشش یا جدو جہد کی جائے .

جَتْنائِیگی

حفا ظت، نگرانی

جَتَن کَرْنا

کوشش کرنا، تدبیر کرنا

جَتَن چَلْنا

تدبیر کارگر ہونا، علاج موثر ہونا.

جَتَن رَکْھنا

احتیاط سے رکھنا، حفاظت سے رکھنا .

جَتَن بَتانا

تدبیر سمجھانا، طریقہ بتانا .

سَو جَتَن کِیے

بہت کوشش کی، ہر چند تدبیر کی

نام جَتن

شہرت حاصل کرنے کی کوشش یا خواہش، نام یتن

لاکھوں جَتَن کَرْنا

رک : لاکھ جتن کرنا.

ہَزار جَتَن کَرنا

بہت زیادہ کوشش کرنا، ہر ہر طرح کوشش کرنا

دُنْیا بَھر کے جَتَن

ہر قسم کی تدبیریں یا کوششیں

سَو جَتَن کَرْنا

بہت کوشش کرنا، بہت سی تدبیریں کرنا، کوئی کسر باقی نہ رکھنا، خون پسینہ ایک کرنا

لاکھ جَتَن کَرْنا

بہت تدبیریں کرنا، بہت کوشش کرنا

چَمار کا نام جَگ جَتَن

ادنٰی ہو کر عمدگی کا دعویٰ

کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

پھوہڑ اور احمق آدمی ہر کام میں نقصان اٹھاتا ہے

گٹھری باندھی دھول کی رہی پون سے پھول، گانٹھ جتن کی کھل گئی، رہی دھول کی دھول

انسان مٹی کی گٹھڑی ہے جس میں ہوا بھری ہوئی ہے، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی مٹی رہ جاتی ہے

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول

انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول

انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس چاہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

پَنْجتَنِ پاک

اسلام کی پان٘چ متبرک ہستیاں یعنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت علی کرم اللہ وجہ، حضرت فاطمہ، امام حسن اور امام حسین

پاک پَنجتَن

the five holy persons, viz. Prophet Muhammad, his daughter Hazrat Fatima, son-in-law Hazrat Ali, and his grandsons Imam Hasan and Imam Hussain

پَنْج تَن

اسلام کی پان٘چ متبرک ہستیاں یعنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت علی کرم اللہ وجہ، حضرت فاطمہ، امام حسن، امام حسین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک )

نام

ای-میل

تبصرہ

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone