تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِتنا سِیانا اُتنا دِیوانَہ" کے متعقلہ نتائج

جَذْبَہ

(تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ

جَذْبَہ پَرَسْت

جذبہ کی پستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا.

جَذْبَۂ دِل

دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ

جَذْبَہ پَیدا کَرْنا

شوق دلانا، جوش دلانا.

جَذْبَۂ عِشْق

प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

جَذْبَۂ کامِل

पूर्णाकर्षण, पूरी कशिश, प्रेमाकर्षण, इश्क़ की कशिश,–‘‘रफ्ता-रफ्ता जज्बेकामिल ने दिखाया यह असर, पहले जो मुझ में थी उल्फत अब वो उनके दिल में है ।

جَذْبَۂ آفْرِین

جذبہ پیدا کرنے والا، جذبات کو ابھارنے والا.

جَذْبَۂ فَروتَنی

اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.

داخِلی جَذْبَہ

احساس ، دِلی جذبہ ، اندرونی کیفیّت .

مِشْنَری جَذْبَہ

اپنے پیشے کو مشن سمجھ کر اپنانا ، لگن ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جِتنا سِیانا اُتنا دِیوانَہ کے معانیدیکھیے

جِتنا سِیانا اُتنا دِیوانَہ

jitnaa siyaanaa utnaa diivaanaजितना सियाना उतना दीवाना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِتنا سِیانا اُتنا دِیوانَہ کے اردو معانی

  • ہوشیار آدمی بعض اوقات بہت بیوقوفی کی بات کر جاتا ہے
  • جو جتنا ہوشیار ہوتا ہے وہ اتنا ہی پریشان بھی ہوتا ہے

Urdu meaning of jitnaa siyaanaa utnaa diivaana

  • Roman
  • Urdu

  • hoshyaar aadamii baaaz auqaat bahut bevaquufii kii baat kar jaataa hai
  • jo jitna hoshyaar hotaa hai vo itnaa hii pareshaan bhii hotaa hai

जितना सियाना उतना दीवाना के हिंदी अर्थ

  • बुद्धिमान व्यक्ति किसी समय बहुत मूर्खता की बात करता है, होशियार आदमी बाज़ औक़ात बहुत बेवक़ूफ़ी की बात कर जाता है
  • जो जितना चतुर होता है, वह उतना ही परेशान भी होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَذْبَہ

(تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ

جَذْبَہ پَرَسْت

جذبہ کی پستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا.

جَذْبَۂ دِل

دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ

جَذْبَہ پَیدا کَرْنا

شوق دلانا، جوش دلانا.

جَذْبَۂ عِشْق

प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

جَذْبَۂ کامِل

पूर्णाकर्षण, पूरी कशिश, प्रेमाकर्षण, इश्क़ की कशिश,–‘‘रफ्ता-रफ्ता जज्बेकामिल ने दिखाया यह असर, पहले जो मुझ में थी उल्फत अब वो उनके दिल में है ।

جَذْبَۂ آفْرِین

جذبہ پیدا کرنے والا، جذبات کو ابھارنے والا.

جَذْبَۂ فَروتَنی

اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.

داخِلی جَذْبَہ

احساس ، دِلی جذبہ ، اندرونی کیفیّت .

مِشْنَری جَذْبَہ

اپنے پیشے کو مشن سمجھ کر اپنانا ، لگن ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِتنا سِیانا اُتنا دِیوانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِتنا سِیانا اُتنا دِیوانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone