تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری" کے متعقلہ نتائج

جِسے

جس کو، کسی کو، اس کو

جِسے وُہ رَکھے اُسے کَون چَکھے

رک : جسے اللہ رکھے الخ.

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

جس کو اللہ صحیح سالم رکھنا چاہے اسے کون مار سکتا ہے، کون صدمہ پہنچا سکتا ہے

جِسے، جِن کو

whom, whose

جِسے اَلله رَکھے اُسے کَون چَکھے

no one can harm whom God protects

وہ سُہاگَن ہے جِسے پِیا چاہے

جسے خاوند یا حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں

کیا کَرے گا دَولہ جِسے دے تِسے مَولا

اللہ کی دین میں کسی کو اختیار نہیں ہے.

کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری کے معانیدیکھیے

جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری

jise piyaa chaahe vahii suhaagan kyaa saa.nvlii kyaa goriiजिसे पिया चाहे वही सुहागन क्या साँवली क्या गोरी

نیز : پِیا جِسے چاہے وہی سُہاگَن, جس کو پیا چاہے وہی سہاگن, جِسے پی چاہے وَہی سُہاگَن, پِیا جِسے چاہے وہی سُہاگَن

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری کے اردو معانی

  • جس پر مالک کی نظر ہوتی ہے وہی اعلی مقام پر پہنچتا ہے چاہے اس میں خوبی ہو یا نہ ہو
  • شادی شدہ زندگی اُسی عورت کی کامیاب ہے جس کو اُس کا شوہر چاہتا ہو
  • جسے مالک پسند کرے وہ سب سے اچھا ہے خواہ اس کی شکل کیسی ہی ہو
  • عزت و وقعت محبت سے ہے، مالک جس کو اچھا سمجھے وہی اچھا ہے

    مثال بات یہ ہے کہ جسے پیا چاہے وہ ہی سہاگن...گورے کالے پر کچھ نہیں موقوف.(۱۸۹۲ ؟، خدائی فوجدار، ۱۶۸:۱) دراصل بات تو یہ ہے کہ جسے پیا چاہے وہی سہاگن۔(۱۹۵۸، ہمیں چراغ ہمیں پروانے، ۴۱۱) مثل ہے جسے چاہے پی وہ سہاگن وہ بہتر سے بہتر میں بد تر سے بدتر (جان صاحب) کیا خطا تھی یہ مری جس کا عوض تم نے لیا سچ ہے وہ ہی ہے سہاگن کہ جسے چاہے پیا (۱۸۷۹، جان صاحب (نوراللغات)

Urdu meaning of jise piyaa chaahe vahii suhaagan kyaa saa.nvlii kyaa gorii

  • Roman
  • Urdu

  • jis par maalik kii nazar hotii hai vahii aalii muqaam par pahunchtaa hai chaahe is me.n Khuubii ho ya na ho
  • shaadiishudaa zindgii usii aurat kii kaamyaab hai jis ko is ka shauhar chaahtaa ho
  • jise maalik pasand kare vo sab se achchhaa hai Khaah us kii shakl kaisii hii ho
  • izzat-o-vaqaat muhabbat se hai, maalik jis ko achchhaa samjhe vahii achchhaa hai

English meaning of jise piyaa chaahe vahii suhaagan kyaa saa.nvlii kyaa gorii

  • a happily married woman is one who has the love of her husband
  • favourite will always get preference
  • master's favourite rules the roost

जिसे पिया चाहे वही सुहागन क्या साँवली क्या गोरी के हिंदी अर्थ

  • जिसे मालिक चाहता है वही उच्च स्थान पर पहुँचता है चाहे उस में गुण हो या न हो
  • विवाहित जीवन उसी स्त्री का सफल है जिसे उसका पति चाहे
  • प्रतिष्ठा एवं सम्मान महत्वता से है मालिक जिसको अच्छा समझे वही अच्छा है
  • मालिक जिसे पसंद करता है वह सब से अच्छा होता है चाहे उस का चेहरा कैसा भी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِسے

جس کو، کسی کو، اس کو

جِسے وُہ رَکھے اُسے کَون چَکھے

رک : جسے اللہ رکھے الخ.

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

جس کو اللہ صحیح سالم رکھنا چاہے اسے کون مار سکتا ہے، کون صدمہ پہنچا سکتا ہے

جِسے، جِن کو

whom, whose

جِسے اَلله رَکھے اُسے کَون چَکھے

no one can harm whom God protects

وہ سُہاگَن ہے جِسے پِیا چاہے

جسے خاوند یا حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں

کیا کَرے گا دَولہ جِسے دے تِسے مَولا

اللہ کی دین میں کسی کو اختیار نہیں ہے.

کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگی

عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone