تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے کے معانیدیکھیے

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

jise allaah rakkhe use kaun chakkheजिसे अल्लाह रक्खे उसे कौन चक्खे

نیز : جِسے خُدا رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

ضرب المثل

دیکھیے: جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

موضوعات: عوامی

Roman

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے کے اردو معانی

  • جس کو اللہ صحیح سالم رکھنا چاہے اسے کون مار سکتا ہے، کون صدمہ پہنچا سکتا ہے
  • (مجازاً) حکم خدا کے بغیر کچھ نہیں ہوتا یعنی موت اور زندگی خدا کے اختیار میں ہے
  • جس کی حفاظت خدا کرے اس کا کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے

Urdu meaning of jise allaah rakkhe use kaun chakkhe

Roman

  • jis ko allaah sahii saalim rakhnaa chaahe use kaun maar saktaa hai, kaun sadma pahunchaa saktaa hai
  • (majaazan) hukm Khudaa ke bagair kuchh nahii.n hotaa yaanii maut aur zindgii Khudaa ke iKhatiyaar me.n hai
  • jis kii hifaazat Khudaa kare is ka ko.ii kyaa bigaa.D saktaa hai

जिसे अल्लाह रक्खे उसे कौन चक्खे के हिंदी अर्थ

  • जिसे ईश्वर स्वस्थ रखना चाहते हैं, उसे कौन मार सकता है, कौन नुक़सान पहुँचा सकता है, ईश्वर की आज्ञा के बिना कुछ भी नहीं होता मौत और जीवन ईश्वर के अधिकार में हैं
  • (लाक्ष्णिक) ईश्वर की आज्ञा के बिना कुछ नहीं होता अर्थात मृत्यु एवं जीवन ईश्वर के अधिकार में है
  • जिसका ईश्वर रक्षक है उसका कोई क्या बिगाड़ सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِسے اَللہ رَکّھے اُسے کَون چَکّھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone