تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس پَر" کے متعقلہ نتائج

جِس پَر

اس کے باوجود، بعد ازاں، تو بھی

جِس پَر بِیْتتی ہَے وَہی جانتا ہے

جِس پَر پَڑتی ہَے وَہی جانتا ہے

جِس پَر بھی

تو بھی، اس پر بھی، باوجود اس کے، باوجودیہ کہ

جِس پَر پَڑے سو بوجے

جس پر پڑتی ہے وہی خوب جانتا ہے کہ مصیبت کیا چیز ہے.

جِس کے سَر پَر ہَتھیار اُس کا کیا اِعتِبار

۔مثل۔ سینگ والے جانور کا کچھ اعتبار نہیں جب چاہے مار بیٹھے۔

جِس کو خُدا بَچائے اُس پَر کَبھی نَہ آفَت آئے

جس کی خدا حفاظت کرے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

پِدّی والی بات جِس ٹَہْنی پَر بیٹُھوں وَہی جُھکے

کمینہ اپنے آپ کو بڑے مرتبے والا سمجھتا ہے .

جِس کے سَر پَر جُوتا رَکْھ دیا وَہی بادْشاہ بَن گَیا

جس پر نظر عنایت کی وہی ترقی پاگیا ، اپنی یا کسی اور کی تعریف میں کہتے ہیں

جِس کا کھانا اُس پَر غُرّانا

۔مثل۔ جس سے فائدہ اسی سے جھگڑا۔

جِس کا کھاؤ اُسی پَر غُرّاؤ

رک : جس کا کھانا اس پر غرانا.

جِس کا خُون اُس کی گَرْدن پَر

جو قتل کرتا ہے وہی سزا بھگتتا ہے

جِس کِی ڈالِی پَر بَیْٹھیں اُس کی جَڑ کاٹیں

جس سے فائدہ اٹھائے اسی کو نقصان پہنچائے، سخت نمک حرام اور محسن کش ہے

بازار کی گالی جِس نے سُنی اُس پَر پَڑی

جو کسی ایسے طعن یا الزام کا جواب دے گا جس کا کوئی خاص شخص مخاطب نہ ہو ظاہر ہو جائے گا کہ وہ اسی پر منطبق ہوتا ہے

کاٹھ کا گھوڑا لوہے کی زِین جِس پَر بَیٹھے لَنگَڑ دِین

لنگڑے آدمی کے لئے سواری بھی مختلف چاہیے

خُدا جِس کو بَچائے اُس پَر آفَت کیوں کر آئے

اللہ کی حفاظت میں کوئی آفت نہیں آسکتی.

جِس دَرَخْت پَر پَھل کھانے چَڑْھیں اُسی کی جَڑْ کاٹیں

رک : جس درخت کے سائے میں الخ .

کُمہار کا گَدھا جِس کے چُوتَڑْ پَر مِٹّی دیکھے اُس کے پِیچھے دَوڑے

جیسی عادت پڑ جائے ویسا ہی ہوتا ہے

اُس نَر کے بھی ایک دِن، پَڑے گَلے میں پھانْد، جِس نے چوری لُوٹ پَر لی کَمَر بانْدْھ

چور ایک نہ ایک دن پکڑا جائے گا، چوری اور لوٹ کرنے والا آدمی بہت دنوں تک آزاد نہیں گھوم سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس پَر کے معانیدیکھیے

جِس پَر

jis parजिस पर

جِس پَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اس کے باوجود، بعد ازاں، تو بھی

شعر

English meaning of jis par

Adverb

  • at which or upon which, whereupon, whereat

जिस पर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उस के बावजूद, उस के बाद, तो भी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words