تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کے کارَن جوگ بَھئی وہ سَیّاں پَردیس" کے متعقلہ نتائج

بَھئی

پہلو، طرف، راستہ

بَھئی اَللہ

عورتیں اس محل پر بولتی ہیں جس سے مروتاً اظہار ناراضگی نہ کر سکتی ہوں اور اس نا گوار مزاج امر کا روکنا مقصود ہو.

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

رک : سان٘پ کے من٘ھ میں چھچھون٘در.

بُھئِیں

رک : بھوئیں (= زمین) .

لے بَھئی

۔(بھئی۔ بھائی کا مخفف) میں کہتاہوں سنوریا۔ ۲۔بڑا تعجب ہے کی جگہ۔

اَرے بَھئی

اے میاں، اے شخص، وغیرہ

کابُل میں میْوَہ بَھئی، بَرَج میں بَھئی کَرِیْل

جہاں جو چیز ہونی چاہیے اس کا وہاں نہ ہونا

بے بَھئی کے پِرِیْت نَہِیں

جب تک کسی سے خوف یا اندیشہ نہیں ہوتا اس سے محبت نہیں ہوتی.

جِس کے کارَن جوگ بَھئی وہ سَیّاں پَردیس

جس سے محبت ہے اسے پروا نہیں

واہ بَھئِی

(کسی چیز یا کسی بات کی تعریف کے لیے) ، واہ ، کیا کہنے ، خوب ۔

اچھی بھئی گُڑ سترہ سیر

بہت سستی چیز کے لئے مستعمل ہے خصوصاََ ہنود کا روز مرہ

واہ بَھئِی واہ

خوب، کیا کہنا (اظہار تعجب کے علاوہ تاسف کے لیے بھی مستعمل)

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری

مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَاؤ گے بیوپاری

مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجی سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا روکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں اپجی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کے کارَن جوگ بَھئی وہ سَیّاں پَردیس کے معانیدیکھیے

جِس کے کارَن جوگ بَھئی وہ سَیّاں پَردیس

jis ke kaaran jog bha.ii vo sayyaa.n pradesजिस के कारण जोग भई वो सय्याँ प्रदेस

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کے کارَن جوگ بَھئی وہ سَیّاں پَردیس کے اردو معانی

  • جس سے محبت ہے اسے پروا نہیں

Urdu meaning of jis ke kaaran jog bha.ii vo sayyaa.n prades

  • Roman
  • Urdu

  • jis se muhabbat hai use parva nahii.n

जिस के कारण जोग भई वो सय्याँ प्रदेस के हिंदी अर्थ

  • जिस से मुहब्बत है उसे पर्वा नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھئی

پہلو، طرف، راستہ

بَھئی اَللہ

عورتیں اس محل پر بولتی ہیں جس سے مروتاً اظہار ناراضگی نہ کر سکتی ہوں اور اس نا گوار مزاج امر کا روکنا مقصود ہو.

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

رک : سان٘پ کے من٘ھ میں چھچھون٘در.

بُھئِیں

رک : بھوئیں (= زمین) .

لے بَھئی

۔(بھئی۔ بھائی کا مخفف) میں کہتاہوں سنوریا۔ ۲۔بڑا تعجب ہے کی جگہ۔

اَرے بَھئی

اے میاں، اے شخص، وغیرہ

کابُل میں میْوَہ بَھئی، بَرَج میں بَھئی کَرِیْل

جہاں جو چیز ہونی چاہیے اس کا وہاں نہ ہونا

بے بَھئی کے پِرِیْت نَہِیں

جب تک کسی سے خوف یا اندیشہ نہیں ہوتا اس سے محبت نہیں ہوتی.

جِس کے کارَن جوگ بَھئی وہ سَیّاں پَردیس

جس سے محبت ہے اسے پروا نہیں

واہ بَھئِی

(کسی چیز یا کسی بات کی تعریف کے لیے) ، واہ ، کیا کہنے ، خوب ۔

اچھی بھئی گُڑ سترہ سیر

بہت سستی چیز کے لئے مستعمل ہے خصوصاََ ہنود کا روز مرہ

واہ بَھئِی واہ

خوب، کیا کہنا (اظہار تعجب کے علاوہ تاسف کے لیے بھی مستعمل)

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری

مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَاؤ گے بیوپاری

مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجی سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا روکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں اپجی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کے کارَن جوگ بَھئی وہ سَیّاں پَردیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کے کارَن جوگ بَھئی وہ سَیّاں پَردیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone