تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے کے معانیدیکھیے
جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے
jis ka kaam usii ko chhaaje aur kare to The.ngaa baaje•जिस का काम उसी को छाजे और करे तो ठेंगा बाजे
نیز : جِس کا کام اُسی کو ساجے اور کَرے تو مُون٘گْرا باجے, جِس کا کام اُسی کو سُہائے, جِس کا کام اُسی کو ساجے اور کَرے تو ٹھینْگا, جِس کا کام اُسی کو ساجھے اور کَرے تو ٹھینْگا باجے, جِس کا کام اُسی کو سوہے, جِسکا کام اُسی کو ساجے, جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو مورکھ باجے, جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے لَبِیدَہ باجے, جِس کا کام اُسی کو ساجھے اور کَرے تو مُونْگْرا باجے
ضرب المثل
موضوعات: عوامی
- Roman
- Urdu
جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے کے اردو معانی
- جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں
- جو کام جس کے کرنے لائق ہوتا ہے وہ اسی کو کر سکتا ہے
-
جس کا جو کام ہے وہ اسی کو زیب دیتا ہے
مثال • کوے ہوکر ہنس کی چال نہ چلنا یعنی نیٹو ہو کر انگریز بننے کا حوصلہ کرنا، جس کا کام اسی کو ساجے اور کرے تو مونگرا بجے.(۱۸۹۶، لکچروں کا مجموعہ، ۲ : ۷۴) ارماں اس کے واسطے یہی لوگ بنے ہیں ، جس کا کم اسی کو چھاجے اور کرے لبیدہ باجے.(۱۹۱۵، سجاد حسین، طرح دار لونڈی، ۱۴۶) تم مرد اس میدان کے نہیں جس کا کام اسی کو ساجے.(۱۸۶۵، مذاق العارفین، ۴ : ۳۲۹) بھلا کہیں تیلی کا کام تنبولی سے سدھتا ہے، جس کا کام اسی کو سوہے.(۱۹۲۹، ’ اودھ پنچ‘ لکھنؤ، ۱۴‘ ۲۷ : ۵) اجی صاحب یہ کام وکیلوں کے بس کا نہیں ، جس کا کم اسی کو سہایے(۱۹۵۴، پیر نابالغ، ۷۰)
Urdu meaning of jis ka kaam usii ko chhaaje aur kare to The.ngaa baaje
- Roman
- Urdu
- jis ne jo kaam siikhaa hai vahii use achchhii tarah kar saktaa hai duusre ke bas ka nahii.n
- jo kaam jis ke karne laayaq hotaa hai vo usii ko kar saktaa hai
- jis ka jo kaam hai vo usii ko jeb detaa hai
English meaning of jis ka kaam usii ko chhaaje aur kare to The.ngaa baaje
- the one can do the work that he learns, every man to his trade
जिस का काम उसी को छाजे और करे तो ठेंगा बाजे के हिंदी अर्थ
- जिस ने जो काम सीखा है वही उसे अच्छी तरह कर सकता है दूसरे के बस का नहीं
- जो काम जिस के करने योग्य होता है वो उसी को कर सकता है
- जिस का जो काम है, वह उसी को शोभा देता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باجے
باجا کی جمع یا مغیرہ صورت (بیشتر مرکبات میں مستعمل)، بجائے جانے یا بجنے کی چیز، ساز جن سے آواز نکلتی ہے
رَزْمی باجے
جن٘گی ساز جو میدانِ جنگ میں سِپاہیوں کے دِلوں میں جوش پیدا کرنے کی غرض سے بجائے جاتے ہیں.
بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے
جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو
دانتا باجے گَھر پَڑے اَور ہانسا باجے رَن پَڑے
زبان درازی سے گھر میں لڑائی اور ہن٘سی مذاق سے دوستوں میں دشمنی ہو جاتی ہے.
کھانْڈا باجے رَن پَڑے دانْتا باجے گَھر پَڑے
تلواریں چلیں تو جنگ ہوتی ہے، جھگڑا ہو تو گھر خراب ہوتا ہے
کھانْڈا باجے رَن پَڑے اَور دانْتا باجے گَھر پَڑے
تلواریں چلیں تو جنگ ہوتی ہے، جھگڑا ہو تو گھر خراب ہوتا ہے
جِس کا کام اُسی کو ساجے اور کَرے تو مُون٘گْرا باجے
جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں
کَبھی نَہ گانڈو رَن چڑھے، کَبھی نَہ باجے بم
بزدل کبھی جنگ میں نہیں جاتا اور نہ کبھی اس کے آگے نقارہ بجتا ہے
جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے لَبِیدَہ باجے
جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں
کَبھی نَہ کائِر رَن چَڑھے اَور کَبھی نَہ باجے ہَم
نامرد کسی جوگا نہیں ہوتا ، پست ہمت سے کام نہیں ہوتا ، بزدل سے کچھ نہیں ہوسکتا .
جا کا کام واہ کو ساجے اور کَرے سُو ٹِھینْگا باجے
ہر شخص اپنا کام (جو اسے سپرد کیا گیا ہے) دوسرے کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور سے انجام دیتا ہے ، جو جس کام کو سیکھتا ہے وہی کر سکتا ہے .
ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیک لاگے، نَوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے
گانا تو اچھا لگتا مگر کچھ دینا پڑے تو گھبراہٹ ہوتی ہے
گھائیں گھائیں تورا منہا باجے مورا
عورت اپنے خاوند کی آشنا سے کہتی ہے کہ وہ ظاہر طور پر میرا ہے، خفیہ طور پر تو اس نے اس سے یارانہ کر لیا تو کیا ہوا
ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیکی لاگے، نُوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے
گانا تو اچھا لگتا مگر کچھ دینا پڑے تو گھبراہٹ ہوتی ہے
جِس کا کام اُسی کو ساجھے اور کَرے تو مُونْگْرا باجے
جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں
جِس کا کام اُسی کو ساجھے اور کَرے تو ٹھینْگا باجے
جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں
جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے
جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasallii
तसल्ली
.تَسَلّی
contentment, satisfaction, consolation, comfort, solace
[ Sawal-kuninda ke sawalon ka jawab-dehinda ne tasalli bakhsh jawab dia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masarrat
मसर्रत
.مَسَرَّت
pleasure, joy, cheerfulness, happiness
[ Intihaai masarrat ki talash mein log chhoti-chhoti khushiyon ka ehsas nahin kar pate ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'suum
मा'सूम
.مَعْصُوم
an infant, child
[ Dil ne kaha Najma tujhe ab apne masum bachchon ki khatir zinda rahna hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hikmat
हिकमत
.حِکْمَت
cleverness, ingenuity, skill, art
[ Sipah-salar ne kuchh diler jang-juon ko apni hikmat se waqif karaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naqqaashii
नक़्क़ाशी
.نَقّاشی
carving, engraving
[ Mandir ke khambon mein tarashi gai naqqashi mandir ki jaan hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
huduud
हुदूद
.حُدُود
boundaries, limits
[ Rishton mein mohabbat ke sath hudood ka khayal rakhna bhi zaroori hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laffaazii
लफ्फ़ाज़ी
.لَفّاظی
volubility, verbosity
[ Laffazi se waqti taur par logon ko khush to kiya ja sakta hai, magar hamesha ke liye nahin ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aziyyat
अज़िय्यत
.اَذِیَّت
wanton injury, molestation, annoyance, oppression
[ Mohabbat mein dhoka khane ki aziyyat umr-bhar yaad rahti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHattaatii
ख़त्ताती
.خَطّاطی
calligraphy, chirography
[ Fatima ke bhai ne khattati ke ek muqabale mein pahla inam jita ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raahzan
राहज़न
.رَاہْزَن
a robber, highwayman, brigand, bandit, footpad
[ Raahzan sirf daulat hi nahin lootte balki musafiron ko nuqsan bhi pahunchate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے)
جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔