تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیوے میرا بھائی گلی گلی بھوجائی" کے متعقلہ نتائج

گَلی

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک

گَلی کُوچَہ

ہر رہ گذر، گلی گلی، ہر گذر گاہ

گَلیاری

چھوٹی یا تنگ گلی

گَلی گَلی

ہر گلی کُوچہ میں، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر کوچہ میں، کوچہ بکوچہ

گَلی کَٹْنا

مکانوں کے درمیان سے راستہ نکلنا، راہ کا موڑ ہونا.

گَلی چَلْنا

گلی میں آمد و رفت رہنا.

گَلی جَھکانا

جگہ جگہ پھرانا، آوارہ پھرانا، اِدھر اُدھر گشت کروانا، کبھی یہاں کبھی وہاں پھرانا

گَلی گَلی کی خاک چھاننا

wander from lane to lane

گَلیوں کی خاک چھاننا

مارے مارے پھرنا، تلاش میں جگہ جگہ گھومنا

اَن٘دھی گَلی

a blind alley, a cul-de-sac

راہ گَلی میں

راستے میں ، ادھر ادھر کہیں.

ہَم چَکْلے گَلی پَتْلی

ہمارے سامنے کسی کی حقیقت نہیں

چور گَلی

پوشیدہ راستہ، گلی کے اندر گلی، پچھلی گلی، چھوٹی گلی جس میں آمد و رفت معمول کے مطابق نہ ہو، وہ پتلی اور تنگ گلی جس کو بہت کم لوگ جانتے ہوں

پالا گَلی

راجہ کی چوتھی طرف بیٹھنے والی، سب سے کم عزت پانے والی بیوی.

بوتَل گَلی

Bottle Street

خِشْتَئی گَلی

کچی اینٹ ، مڑی سے نبی ہوئی بغیر پکی ا ہَنْٹ.

خِشْتی گَلی

کچی اینٹ ، مڑی سے نبی ہوئی بغیر پکی ا ہَنْٹ.

گُن گَلی

رک : گن کلی.

اَدْھ گَلی

ادھ گلا (رک) کی تانیث ، جیسے : ادھ گلی دال.

جِیے میرا بھائی گَلی گَلی بَھوجائی

a Lothario has a wife in every street

جِئے میرا بھائی گَلی گَلی بَھوجائی

بھائی زندہ رہے بیویوں کی کمی نہیں ؛ بھائی کی بد چلنی پر بھی کہتے ہیں.

مِیاں آوے علی علی پُھول ، بکھیروں گَلی گَلی

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

راسْتے گَلی کی مُلاقات

سرسری ملاقات، کبھی کبھی کی ملاقات

رَسْتے گَلی کی مُلاقات

وہ جان پہچان جو بغیر کسی تعارف کے روزانہ یا تیسرے چوتھے کسی سے ہوتی رہے

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

رَنْڈی تِیرا یار مَر گَیا ، کَہا کَون سی گَلی کا

رنڈیوں کے بہت سے یار ہوتے ہیں وہ کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی ہیں

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

کُتّا بھی اَپنی گَلی میں شیر ہوتا ہے

اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.

اَپْنی گَلی میں کُتّا بھی شیر ہوتا ہے

اپنے علاقے میں ہر شخص کی جرات و ہمت بڑھ جاتی ہے، بزدل بھی حمایتی کے بھروسے پر بہادر ہو جاتا ہے (ایسے شخص کے لیے بولتے ہیں جو دوسرے کی حمایت کے بل پر دھمکائے یا اینٹھے)

سَن گَلی جائے سُوت کی دین

طاقت ور آدمی ڈریں اور کمزور دلیری کریں.

دُشْمَن کی گَلی کیوں گَئے تھے، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا

ضرورت کے تحت کسی ایسے مقام پر جانے کے موقع پر مستعمل جہاں جانا مناسب نہ ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں جیوے میرا بھائی گلی گلی بھوجائی کے معانیدیکھیے

جیوے میرا بھائی گلی گلی بھوجائی

jiive meraa bhaa.ii galii galii bhaujaa.iiजीवे मेरा भाई गली गली भौजाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جیوے میرا بھائی گلی گلی بھوجائی کے اردو معانی

  • بھائی زندہ رہے تو بھاوجوں کی کمی نہیں، بھائی کی بد چلنی پر بھی کہتے ہیں
  • نند کا اپنی بھاوج سے طعنہ مار کر کہنا کہ تو گھمنڈ کس بات کا کرتی ہے، میرے بھائی کے رہتے تیری جیسی بہت سی بھاوجیں مل جائیں گی

Urdu meaning of jiive meraa bhaa.ii galii galii bhaujaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bhaa.ii zindaa rahe to bhaavjuu.n kii kamii nahiin, bhaa.ii kii badachalnii par bhii kahte hai.n
  • nand ka apnii bhaavaj se taanaa maar kar kahnaa ki to ghamanD kis baat ka kartii hai, mere bhaa.ii ke rahte terii jaisii bahut sii bhaavje.n mil jaa.engii

जीवे मेरा भाई गली गली भौजाई के हिंदी अर्थ

  • भाई जीवित रहे तो भावजों की कमी नहीं, भाई की दुश्चरित्रता पर भी कहते हैं
  • ननद का अपनी भावज से ता'ना मार कर कहना कि तू घमंड किस बात का करती है, मेरे भाई के रहते तेरी जैसी बहुत सी भावजें मिल जाएँगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَلی

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک

گَلی کُوچَہ

ہر رہ گذر، گلی گلی، ہر گذر گاہ

گَلیاری

چھوٹی یا تنگ گلی

گَلی گَلی

ہر گلی کُوچہ میں، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر کوچہ میں، کوچہ بکوچہ

گَلی کَٹْنا

مکانوں کے درمیان سے راستہ نکلنا، راہ کا موڑ ہونا.

گَلی چَلْنا

گلی میں آمد و رفت رہنا.

گَلی جَھکانا

جگہ جگہ پھرانا، آوارہ پھرانا، اِدھر اُدھر گشت کروانا، کبھی یہاں کبھی وہاں پھرانا

گَلی گَلی کی خاک چھاننا

wander from lane to lane

گَلیوں کی خاک چھاننا

مارے مارے پھرنا، تلاش میں جگہ جگہ گھومنا

اَن٘دھی گَلی

a blind alley, a cul-de-sac

راہ گَلی میں

راستے میں ، ادھر ادھر کہیں.

ہَم چَکْلے گَلی پَتْلی

ہمارے سامنے کسی کی حقیقت نہیں

چور گَلی

پوشیدہ راستہ، گلی کے اندر گلی، پچھلی گلی، چھوٹی گلی جس میں آمد و رفت معمول کے مطابق نہ ہو، وہ پتلی اور تنگ گلی جس کو بہت کم لوگ جانتے ہوں

پالا گَلی

راجہ کی چوتھی طرف بیٹھنے والی، سب سے کم عزت پانے والی بیوی.

بوتَل گَلی

Bottle Street

خِشْتَئی گَلی

کچی اینٹ ، مڑی سے نبی ہوئی بغیر پکی ا ہَنْٹ.

خِشْتی گَلی

کچی اینٹ ، مڑی سے نبی ہوئی بغیر پکی ا ہَنْٹ.

گُن گَلی

رک : گن کلی.

اَدْھ گَلی

ادھ گلا (رک) کی تانیث ، جیسے : ادھ گلی دال.

جِیے میرا بھائی گَلی گَلی بَھوجائی

a Lothario has a wife in every street

جِئے میرا بھائی گَلی گَلی بَھوجائی

بھائی زندہ رہے بیویوں کی کمی نہیں ؛ بھائی کی بد چلنی پر بھی کہتے ہیں.

مِیاں آوے علی علی پُھول ، بکھیروں گَلی گَلی

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

راسْتے گَلی کی مُلاقات

سرسری ملاقات، کبھی کبھی کی ملاقات

رَسْتے گَلی کی مُلاقات

وہ جان پہچان جو بغیر کسی تعارف کے روزانہ یا تیسرے چوتھے کسی سے ہوتی رہے

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

رَنْڈی تِیرا یار مَر گَیا ، کَہا کَون سی گَلی کا

رنڈیوں کے بہت سے یار ہوتے ہیں وہ کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی ہیں

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

کُتّا بھی اَپنی گَلی میں شیر ہوتا ہے

اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.

اَپْنی گَلی میں کُتّا بھی شیر ہوتا ہے

اپنے علاقے میں ہر شخص کی جرات و ہمت بڑھ جاتی ہے، بزدل بھی حمایتی کے بھروسے پر بہادر ہو جاتا ہے (ایسے شخص کے لیے بولتے ہیں جو دوسرے کی حمایت کے بل پر دھمکائے یا اینٹھے)

سَن گَلی جائے سُوت کی دین

طاقت ور آدمی ڈریں اور کمزور دلیری کریں.

دُشْمَن کی گَلی کیوں گَئے تھے، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا

ضرورت کے تحت کسی ایسے مقام پر جانے کے موقع پر مستعمل جہاں جانا مناسب نہ ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیوے میرا بھائی گلی گلی بھوجائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیوے میرا بھائی گلی گلی بھوجائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone