تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی میں راہ پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبِ عَرُوسی

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقارُب

پاس پاس ہونا، قریب ہونا

تَقَرُّب

نزدیکی، قرب، قربت، نزدیک ہونا

بَتَقریب

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

تَقَرُّبُ اِلٰی اللہ

(عبادت و ریاضت کے ذریعے) خدا کے قریب ہونا، بارگاہ الہٰی میں قربت کی سعی کرنا.

تَقَرُّب ڈُھونڈنا

قربت تلاش کرنا، نزدیک ہونے کی کوشش کرنا

تَقَرُّب حاصِل کَرنا

بَحْرِ تَقارُب

(عروض) رک : بحر متقارب.

اردو، انگلش اور ہندی میں جی میں راہ پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

جی میں راہ پَیدا کَرنا

jii me.n raah paidaa karnaaजी में राह पैदा करना

محاورہ

جی میں راہ پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • اپنے موافق بنانا،کسی کے دل میں ہمدردی یا محبت پہدا کرنا.

जी में राह पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • अपने मुवाफ़िक़ बनाना,किसी के दिल में हमदर्दी या मुहब्बत पहदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی میں راہ پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی میں راہ پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone