تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جی کَرْنا

ہمت کرنا، جرأت یا بہادری سے کام لینا

جِی ہِی جِی میں باتیں کَرْنا

آپ ہی آپ باتیں کرنا

گَیا جی کَرْنا

بُدھوں کے مرکز ”گیا“ کی زیارت کرنا ، ”گیا“ کی زیارت کی رسوم ادا کرنا.

جی پانی کَرْنا

لہو پانی ایک کرنا، بہت زحمت اٹھانا

جی بُرا کَرْنا

نا خوش کرنا، رنجیدہ کرنا، برا ماننا، ناراض کرنا

جی خُوش کَرْنا

کسی بات سے خوش ہونا ، دل کو سمجھانا ، دل کو بہلاوا دینا.

جی خالی کَرْنا

دل کی بھڑاس نکالنا، دل کی بات کہنا، دل کا بوجھ ہلکا کرنا.

جی خَراب کَرْنا

ایکائیاں لینا، قے کرنا ؛ جی برا کرنا.

جی کَڑا کَرْنا

دل مظبوط کرنا ، ہمت کرنا.

جی سَخْت کَرْنا

دل مضبوط کرنا، ہمت کرنا.

جی ٹَھنْڈا کَرْنا

جی ٹھنڈا ہونا (رک) کا تعدیہ.

جی بَھاری کَرْنا

رنجیدہ ہونا ، غمگین ہونا ، رونا.

جی پیش کَرْنا

دل کا نذرانہ دینا.

جی اُچاٹ کَرْنا

جی اچاٹ ہونا (رک) کا تعدیہ.

جی سائَیں سائَیں کَرْنا

سان٘س کی آمد و رفت تیز ہوجانا.

جی دَھک دَک کَرْنا

جی دھک دھک ہونا(رک) کا تعدیہ.

قاضی جی اَپنا آگا تو ڈھانْکو پِیچھے کِسی کو نَصِیْحَت کَرْنا

بڑا آدمی پہلے اپنے اخلاق و اطوار درست کرے پھر دوسرے کو نصیحت کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں جی کَرْنا کے معانیدیکھیے

جی کَرْنا

jii karnaaजी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جی کَرْنا کے اردو معانی

  • ہمت کرنا، جرأت یا بہادری سے کام لینا
  • کسی کام یا چیز کے لیے جی چاہنا، خواہش کرنا یا ہونا

Urdu meaning of jii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • himmat karnaa, jurrat ya bahaadurii se kaam lenaa
  • kisii kaam ya chiiz ke li.e jii chaahnaa, Khaahish karnaa ya honaa

English meaning of jii karnaa

  • desire

जी करना के हिंदी अर्थ

  • साहस करना, साहस या वीरता से काम लेना
  • किसी काम या वस्तू के लिए जी चाहना, इच्छा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جی کَرْنا

ہمت کرنا، جرأت یا بہادری سے کام لینا

جِی ہِی جِی میں باتیں کَرْنا

آپ ہی آپ باتیں کرنا

گَیا جی کَرْنا

بُدھوں کے مرکز ”گیا“ کی زیارت کرنا ، ”گیا“ کی زیارت کی رسوم ادا کرنا.

جی پانی کَرْنا

لہو پانی ایک کرنا، بہت زحمت اٹھانا

جی بُرا کَرْنا

نا خوش کرنا، رنجیدہ کرنا، برا ماننا، ناراض کرنا

جی خُوش کَرْنا

کسی بات سے خوش ہونا ، دل کو سمجھانا ، دل کو بہلاوا دینا.

جی خالی کَرْنا

دل کی بھڑاس نکالنا، دل کی بات کہنا، دل کا بوجھ ہلکا کرنا.

جی خَراب کَرْنا

ایکائیاں لینا، قے کرنا ؛ جی برا کرنا.

جی کَڑا کَرْنا

دل مظبوط کرنا ، ہمت کرنا.

جی سَخْت کَرْنا

دل مضبوط کرنا، ہمت کرنا.

جی ٹَھنْڈا کَرْنا

جی ٹھنڈا ہونا (رک) کا تعدیہ.

جی بَھاری کَرْنا

رنجیدہ ہونا ، غمگین ہونا ، رونا.

جی پیش کَرْنا

دل کا نذرانہ دینا.

جی اُچاٹ کَرْنا

جی اچاٹ ہونا (رک) کا تعدیہ.

جی سائَیں سائَیں کَرْنا

سان٘س کی آمد و رفت تیز ہوجانا.

جی دَھک دَک کَرْنا

جی دھک دھک ہونا(رک) کا تعدیہ.

قاضی جی اَپنا آگا تو ڈھانْکو پِیچھے کِسی کو نَصِیْحَت کَرْنا

بڑا آدمی پہلے اپنے اخلاق و اطوار درست کرے پھر دوسرے کو نصیحت کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone