تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی جان سے وارِی" کے متعقلہ نتائج

جی جان سے وارِی

عاشق، شیدا، نثار، قربان

جی جان سے چاہْنا

بہت زیادہ محبت کرنا.

جی جان سے سَلامَت رَہنا

تندرست اور صحت مند رہنا، آفات اور تکالیف سے محفوظ رہنا؛دعائیہ فقرہ ،زندہ رہے سلامت رہے.

جی جان سے نِثار ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

جی جان سے قُربان ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

جی جان سے فِدا ہونا

دل و جان سے نثار ہونا، شیدا و والہ ہونا، عاشق ہونا

جی جان سے فِدا

عاشق، شیدا، نثار

جی جان سے نِثار

عاشق، شیدا، نثار، فِدا

جی جان سے قُربان

عاشق، شیدا، فریفتہ، نثار

جی جان سے

ہر طرح سے، پوری نطرح سے، دل و جان سے ، ذوق و شوق سے.

یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان

میری اس بات کو درست سمجھ کہ بری عادت موت کے بغیر نہیں چھوٹتی

اردو، انگلش اور ہندی میں جی جان سے وارِی کے معانیدیکھیے

جی جان سے وارِی

jii jaan se vaariiजी जान से वारी

جی جان سے وارِی کے اردو معانی

صفت

  • عاشق، شیدا، نثار، قربان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی جان سے وارِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی جان سے وارِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words