تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جی دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جی دار کے معانیدیکھیے
جی دار کے اردو معانی
صفت
- جری، بہادر، مضبوط، دم خم والا، دلیر
شعر
بڑی جی دار آنکھیں ہیں
وہ جو مے خوار آنکھیں ہیں
کرنوں کی رہ گزار پہ اڑتی ہے دھول سی
جو اس طرف گئے ہیں وہ جی دار کون ہیں
جس پر سجائیں خلعت و آلات عسکری
انبوہ بزدلاں میں وہ جی دار بھی تو ہو
English meaning of jii-daar
Adjective
- possessing spirit, brave, courageous, enterprising
जी-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहादुर, मज़बूत, दमख़म वाला, वीर
جی دار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جی دار)
جی دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔