تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِہادِ اَکْبَر" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جِہادِ اَکْبَر کے معانیدیکھیے

جِہادِ اَکْبَر

jihaad-e-akbarजिहाद-ए-अकबर

اصل: عربی

وزن : 12222

دیکھیے: جِہاد

موضوعات: کنایۃً

جِہادِ اَکْبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نفس کشی، زُہد، اپنے نفس کے خلاف جہاد
  • ریاضت شاقّہ

شعر

English meaning of jihaad-e-akbar

Noun, Masculine

  • bigger jihad, act of controlling one's desires and passions
  • abstinence

जिहाद-ए-अकबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِہادِ اَکْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِہادِ اَکْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone