تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگْرِی" کے متعقلہ نتائج

جِگْرِی

جگر سے منسو ب یا متعلق

جِگَری آعُور

وسطی آنت کےاگلے سرے پر ایک دو جوڑی عطفیے ہوتے ہیں جنھیں جگری آعور (Caecae Pyloric )کہتے ہیں۔یہ جگری آعور جذب اور افروز کا کام کرتے ہیں۔

جِگری داغ

داغ دل، لاعلاج صدمہ یہ رنج، لاعلاج مصیبت، جرم جو کسی جواہر میں ہو

جِگری دوست

۔مذکر۔ گہرا دوست۔ دلی دوست۔

جِگَری ہی اَڑے پَر اَڑے آنا ہے

اپنا ہی مصیبت میں کام آتا ہے۔

جِگْری قَدَم

اصل رفتار (گھوڑے کی) ۔

جِگَری کَرنا

برتن کی سطح کے میل کو ایسا صاف کرنا کہ اس پرمیلے پن کا کوئی اثر باقی نہ رہے

جِگَری شِگاف

ایک عیب درختوں کا جو ریشوں کے پھٹ جانے کے سبب ہوتا ہے یہ شگاف خصوصاََ درخت کے پیندے کے پاس پیدا ہوتے ہیں یہ شگا ف لکڑی کے گودے سے شروع ہو کر تقریباَ۔ نصف قطر میں پھیلے ہو تے ہیں

خَسْتَہ جِگَری

दे. ‘खस्तःदिली'।

ہَضْم جِگَری

کسی عرق کا جگر میں غذا کو خون بنا دینا ۔

لَعْلِ جِگَری

وہ لعل جس کا رنگ جگر کے رنگ سے مشابہ ہو ؛ مراد : لختِ جگر.

عَقِیقِ جِگََری

ایک قسم کا عقیق جو سیاہی مائل سرخ رنگ کا ہوتا ہے، جگر کے رنگ کا قمیتی پتّھر

سَنْگِیں جِگَری

बहुत अधिक निर्दयता, इंतिहाई बेरहमी।

بے جِگری

بے پرواہی، بہادری، دلیری، بےخوفی، نڈر پن، ڈرپوک پن

یاقُوت جِگَری

جگر کے رنگ کا یاقوت، سیاہی مائل سرخ یاقوت

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگْرِی کے معانیدیکھیے

جِگْرِی

jigriiजिगरी

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: جِگَر

  • Roman
  • Urdu

جِگْرِی کے اردو معانی

صفت

  • جگر سے منسو ب یا متعلق
  • (مجازاََ) سچا، پیارا، مخلص
  • اندرونی، دلی، گہرا
  • جگر کے رنگ کا، کلیجا
  • اپنا، رشتہ دار، فریبی

شعر

Urdu meaning of jigrii

  • Roman
  • Urdu

  • jigar se mansuub ya mutaalliq
  • (mujaazaa) sachchaa, pyaaraa, muKhlis
  • andaruunii, dillii, gahiraa
  • jigar ke rang ka, kaleja
  • apnaa, rishtedaar, farebii

English meaning of jigrii

Adjective

जिगरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गहरा; बेहद करीबी; अंतरंग (मित्र)
  • हादक, दिली, घनिष्ठ, गहरा, जिगर के रंग का, गहरा लाल।
  • जिगर संबंधी; जिगर का
  • हार्दिक; दिली
  • अभिन्न; घनिष्ठ।

جِگْرِی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِگْرِی

جگر سے منسو ب یا متعلق

جِگَری آعُور

وسطی آنت کےاگلے سرے پر ایک دو جوڑی عطفیے ہوتے ہیں جنھیں جگری آعور (Caecae Pyloric )کہتے ہیں۔یہ جگری آعور جذب اور افروز کا کام کرتے ہیں۔

جِگری داغ

داغ دل، لاعلاج صدمہ یہ رنج، لاعلاج مصیبت، جرم جو کسی جواہر میں ہو

جِگری دوست

۔مذکر۔ گہرا دوست۔ دلی دوست۔

جِگَری ہی اَڑے پَر اَڑے آنا ہے

اپنا ہی مصیبت میں کام آتا ہے۔

جِگْری قَدَم

اصل رفتار (گھوڑے کی) ۔

جِگَری کَرنا

برتن کی سطح کے میل کو ایسا صاف کرنا کہ اس پرمیلے پن کا کوئی اثر باقی نہ رہے

جِگَری شِگاف

ایک عیب درختوں کا جو ریشوں کے پھٹ جانے کے سبب ہوتا ہے یہ شگاف خصوصاََ درخت کے پیندے کے پاس پیدا ہوتے ہیں یہ شگا ف لکڑی کے گودے سے شروع ہو کر تقریباَ۔ نصف قطر میں پھیلے ہو تے ہیں

خَسْتَہ جِگَری

दे. ‘खस्तःदिली'।

ہَضْم جِگَری

کسی عرق کا جگر میں غذا کو خون بنا دینا ۔

لَعْلِ جِگَری

وہ لعل جس کا رنگ جگر کے رنگ سے مشابہ ہو ؛ مراد : لختِ جگر.

عَقِیقِ جِگََری

ایک قسم کا عقیق جو سیاہی مائل سرخ رنگ کا ہوتا ہے، جگر کے رنگ کا قمیتی پتّھر

سَنْگِیں جِگَری

बहुत अधिक निर्दयता, इंतिहाई बेरहमी।

بے جِگری

بے پرواہی، بہادری، دلیری، بےخوفی، نڈر پن، ڈرپوک پن

یاقُوت جِگَری

جگر کے رنگ کا یاقوت، سیاہی مائل سرخ یاقوت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگْرِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگْرِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone