تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَر اُچَھلنا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر اُچَھلنا کے معانیدیکھیے

جِگَر اُچَھلنا

jigar uchhalnaaजिगर उछलना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

Roman

جِگَر اُچَھلنا کے اردو معانی

  • (کنایۃً) جگر پر صدمہ ہونا، خوف طاری ہونا، دل پریشان ہونا

Urdu meaning of jigar uchhalnaa

  • (kanaa.en) jigar par sadma honaa, Khauf taarii honaa, dil pareshaan honaa

English meaning of jigar uchhalnaa

  • (Metaphorically) to be afraid, to be upset

जिगर उछलना के हिंदी अर्थ

  • (सांकेतिक) जिगर पर सदमा होना, भय होना, दिल परेशान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگَر اُچَھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگَر اُچَھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone