تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگََر تَفتَہ" کے متعقلہ نتائج

آجِر

(معاشیات) جو شخص ذاتی یا مستعار سرمایے سے کمپنی یا کارخانہ قائم کرے، مالک

آجِرانَہ

آجر (رک) سے متعلق.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگََر تَفتَہ کے معانیدیکھیے

جِگََر تَفتَہ

jigar-taftaजिगर-तफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 1222

مادہ: جِگَر

موضوعات: کنایۃً

Roman

جِگََر تَفتَہ کے اردو معانی

صفت

  • جگر بھنا ہوا، صدمے اٹھائے ہوئے، رنجیدہ، غمگین، سوختہ دل
  • (مجازاً) عاشق، دلدادہ، عاشق، فریفتہ
  • مدقوق، وہ جسے دق کا مرض ہو گیا ہو، جسے دق ہوگئی ہو، دق کا مریض

Urdu meaning of jigar-tafta

  • jigar bhunaa hu.a, sadme uThaa.e hu.e, ranjiidaa, Gamgiin, saKhtaa dil
  • (majaazan) aashiq, dildaadaa, aashiq, farefta
  • madquuq, vo jise diq ka marz ho gayaa ho, jise diq hogi.i ho, diq ka mariiz

English meaning of jigar-tafta

Adjective

  • heart-burnt, sad, afflicted
  • (Metaphorically) lover, with a heart aflame with love
  • seized with the malady termed diqq ('hectic fever'), in a fever, hectic

जिगर-तफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिगर भुना हुआ, दुखी, संतप्त
  • (लाक्षणिक) प्रेमी
  • जिसे दिक़्क़ अर्थात क्षय का रोग हो, क्षय रोगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آجِر

(معاشیات) جو شخص ذاتی یا مستعار سرمایے سے کمپنی یا کارخانہ قائم کرے، مالک

آجِرانَہ

آجر (رک) سے متعلق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگََر تَفتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگََر تَفتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone