تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِگَر سوز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر سوز کے معانیدیکھیے
جِگَر سوز کے اردو معانی
صفت
- (کسی کی خیر خواہی میں) دل جلانے والا، ہمدرد، دل سوز، غم خوار، مشفق
- جسے صدمہ پہنچے، دل جلا
- جگر جلانے والا، سخت تکلیف دہ، اذیت ناک
شعر
میرے دل کی گہرائیوں میں اتر
جگر سوز تنہائیوں میں اتر
شوخیٔ حسن جگر سوز کا ایما یہ نہ تھا
بگڑی ہے شمع کی محفل میں ہوا آپ ہی آپ
زبانہ زن تھا جگر سوز تشنگی کا عذاب
سو جوف سینہ میں دوزخ انڈیل لی میں نے
English meaning of jigar-soz
Adjective
- heart-inflaming, heart-inflamed, compassionate
- tormented, most troublesome, troubled in mind
- heart-inflaming, tormenting, agonizing
जिगर-सोज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (किसी की संवेदना एवं सद्भावना में) सहानुभूति करने वाला, दिल जलाने वाला, हृदयदाही, दुःखदायी, हमदरद
- जिसे दुख पहुंचे, दिल जिला
- कष्ट देने वाला, कष्टदायक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِگَر سوز)
جِگَر سوز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔