تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَر سے دُھواں اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

دُخان

دُھواں

دُخانی

دھوئیں سے متعلق، دُخان سے منسوب

دُخانِ راہ

وہ درز یا رخنہ جس میں سے بُخارات خارج ہوں .

دُخانی جَہاز

بھاپ کی قوت سے چلنے والی کشتی، دخانی انجن سے چلنے والا اسٹیمر، دخانی مرکب

دُخانی کَل

بھاپ کی قّوت سے چلنے والی مشین، اسٹیم انجن

دُخانِ دِل

(لفظاً) دِل کا دھُواں ؛ (مجازاً) دل کی آہ .

دُخانی کَشْتی

بھاپ کی قوت سے چلنے والی کشتی، دخانی انجن سے چلنے والا اسٹیمر، دخانی جہاز

دُخانی طاقَت

بھاپ کی طاقت، بھاپ کا زور، اسٹیم شارپ

دُخانی اِنْجَن

بھاپ کی طاقت سے چلنے والا انِجن

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر سے دُھواں اُٹھنا کے معانیدیکھیے

جِگَر سے دُھواں اُٹھنا

jigar se dhu.aa.n uThnaaजिगर से धुआँ उठना

محاورہ

مادہ: جِگَر

  • Roman
  • Urdu

جِگَر سے دُھواں اُٹھنا کے اردو معانی

  • جگر جلنا
  • بہت زیادہ غم ہونا، بڑاصدمہ پہنچنا، صدمہ ہونا

Urdu meaning of jigar se dhu.aa.n uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jigar jalnaa
  • bahut zyaadaa gum honaa, ba.Daa sadma pahunchnaa, sadma honaa

English meaning of jigar se dhu.aa.n uThnaa

  • to be in great pain and sorrow

जिगर से धुआँ उठना के हिंदी अर्थ

  • जिगर जलना
  • बहुत ज़्यादा दुख होना, बड़ा सदमा पहुँचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُخان

دُھواں

دُخانی

دھوئیں سے متعلق، دُخان سے منسوب

دُخانِ راہ

وہ درز یا رخنہ جس میں سے بُخارات خارج ہوں .

دُخانی جَہاز

بھاپ کی قوت سے چلنے والی کشتی، دخانی انجن سے چلنے والا اسٹیمر، دخانی مرکب

دُخانی کَل

بھاپ کی قّوت سے چلنے والی مشین، اسٹیم انجن

دُخانِ دِل

(لفظاً) دِل کا دھُواں ؛ (مجازاً) دل کی آہ .

دُخانی کَشْتی

بھاپ کی قوت سے چلنے والی کشتی، دخانی انجن سے چلنے والا اسٹیمر، دخانی جہاز

دُخانی طاقَت

بھاپ کی طاقت، بھاپ کا زور، اسٹیم شارپ

دُخانی اِنْجَن

بھاپ کی طاقت سے چلنے والا انِجن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگَر سے دُھواں اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگَر سے دُھواں اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone