تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَر پَر پَتَّھر رَکھ لینا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر پَر پَتَّھر رَکھ لینا کے معانیدیکھیے

جِگَر پَر پَتَّھر رَکھ لینا

jigar par patthar rakh lenaaजिगर पर पत्थर रख लेना

محاورہ

مادہ: جِگَر

موضوعات: کنایۃً

Roman

جِگَر پَر پَتَّھر رَکھ لینا کے اردو معانی

  • دل کڑا کر لینا
  • (کنایۃً) انتہائی ضبط سے کام لینا، صبر کرلینا

Urdu meaning of jigar par patthar rakh lenaa

Roman

  • dil ka.Daa kar lenaa
  • (kanaa.en) intihaa.ii zabat se kaam lenaa, sabr kar lenaa

English meaning of jigar par patthar rakh lenaa

  • (Metaphorically) to suppress one's feelings, restrain one's emotion, or anger, or grief

जिगर पर पत्थर रख लेना के हिंदी अर्थ

  • दिल कड़ा कर लेना
  • (सांकेतिक) अत्यधिक धैर्य से काम लेना, सब्र कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگَر پَر پَتَّھر رَکھ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگَر پَر پَتَّھر رَکھ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone