تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَر کَانْپ جانا" کے متعقلہ نتائج

کانپ

پتنگ میں ٹھڈے کے اوپر کمان کی شکل میں لگی ہوئی تیلی ، پتنگ یا کنکولے کی پتلی قوس نما قمچی

کانپْنا

لرزنا، تھرتھرانا، ہلنا، رعشہ ہونا، خوف کھانا

کانپْنی

کپکپی، تھرتھری، تھرتھراہٹ، لرزش

کانپ اُٹْھنا

لرز جانا ، کپکپا جانا ، خوف سے تھرّا جانا ، رعشہ طاری ہوجانا ، ڈر جانا ، خوف زدہ ہوجانا .

کانپ چُھٹْنا

کپکپی آنا، کانپنا ، خوف یا سردی کے سبب جسم میں تھرتھری پیدا ہونا ، لرزہ طاری ہونا

کانپ چَڑنا

کپکپی چڑھنا ، لرزہ طاری ہونا .

کانپا

لمبی چھڑ یا بان٘س جس کے اوپری حصے میں تیل بھر کر لگا دیتے ہیں اور اس سے پرندے پکڑتے ہیں

کانپی

Trembled, shivered

کانپ کانپ اُٹْھنا

لرز اٹھنا ، تَھرا اٹھنا .

کانپَھل

رک : کانپھل / کانیپھل ؛ ایک درخت جس کی چھال اور دانے دوائیوں میں استعمال ہوتے ہیں .

کانپ جانا

رک: کانپ اٹھنا ، لرز جانا ، کپکپی چھوٹ جانا .

کانپ کھانا

لچکنا ، جُھکنا ، وہ ایک ایسا فکرِ واحد اور فدیّہ مجّرد ہے جو فکر و عمل کا پلّے سے پلّہ باندھ دیتا ہے اور اپنی بلندی کے اظہار میں بھی کانپ نہیں کھاتا .

کانپی پَڑْنا

تھرَانا ، لرزنا .

کانپ مارنا

کم بختی آنا ، مصیبت آنا

کان پُھونْکنا

کان بھرنا ، غمازی کرنا ، چغلی کھانا ، کسی کے خلاف ور غلانا . بہکانا .

کان پَر ہاتھ رَکْھنا

صاف صاف انکار کرنا، توبہ کرنا، عار سمجھنا، لاعلمی ظاہر کرنا، انجان بن جانا

کان پَر ہاتھ ہونا

سننے کی کوشش کرنا ، توجہ سے سننا ، گراں گوش یا بہرے عموماََ بات سننے کے لیے ایسا کر تے ہیں

کان پَر ہاتھ دَھرْنا

مطلق انکار کرنا، صاف انکار کرنا، لاعلمی ظاہر کرنا، عذر کرنا، کسی بات یا کام سے معذوری ظاہر کرنا

کان پَھٹے جاتے ہیں

۔شور و؎غل کی کثرت یا طول طویل باتوں کو سننے سے کانوں کو صدمہ پہنچنے کی جگہ ۔ ؎

کان پَر جُوں نَہ رِینگْنا

کان پر جوں (تک) نہ پھرنا، بہت بے پروا ہونا، یکسر غافل یا بے خبر ہونا

کان پَر جُوں نَہ چَلْنا

بالکل پروا نہ کرنا ، یکسر غافل یا بے خبر ہونا ، قطعی توجہ نہ کرنا ، کوئی ائر قبول نہ کرنا .

کان پَڑی کام آتی ہے

سنی سنائی بات کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے، سنی ہوئی مفید بات کسی وقت یاد آسکتی ہے

کان پَکَڑْ کَرْ رَہ جانا

تعجب کرنا ، ششدر رہ جانا . ہکَا بکَا رہ جانا ، حیرت زدہ ہونا .

کان پَڑی صَدا نَہ آنا

رک : کان پڑی آواز نہ آنا .

کان پَر جُوں نَہ سِیلْنا

پروانہ کرنا ، غافل یا بے خبر ہونا .

کان پَر جُوں نَہ پِھرْنا

کان پَر جُوں تَک نَہ رینگنا

be heedless or unaffected

کان پھاڑ

خوفناک ، کانوں کو نا گوار گزرنے والی ، کان کو تکلیف دینے والی .

کان پَڑی

سنی ہوئی ، علم میں آئی ہوئی ، جانی بوجھی ،(بات یا آواز) .

کان پُھول

کرن پھول .

کان پَڑی بات سُنائی نَہ دینا

بہت شور و غل مچنا ، ہنگامہ بپا ہونا ، ہلڑ بازی میں نہ سن سکتا .

کان پَکنا

اکتا جانا ، باتوں سے تنگ آجانا .

کان پَڑی آواز سُنی نَہ جانا

کان پَڑْنا

کانوں تک پہنچنا، سننے میں آنا، سننا، علم میں آنا، سنائی دینا

کان پَکْڑی

سزا ملنا، غلطیاں پکڑنا، خامیاں تلاش کرنا، سرزنش، تنبیہ

کان پَھٹنا

بوجھ سے یا کھین٘چنے سے کان کا کٹ جانا ، کان کی لو کا چر جانا .

کان پُھوٹیں

(بد دعا) خدا کرے کان بہرے ہوجائیں ، سامعہ چوہٹ ہوجائے اور ایسی بد خیر سننے کو نہ ملے .

کان پَر جُوں نَہیں پِھرْتی

بالکل بے خبر ہونا، غافل ہونا، کسی کی بات پر بالکل ہی توجہ نہ دینا

کان پُھوٹْنا

شوروغل کا سخت ناگوار گزرنا، کانوں کو غل اور چیخ پکار وغیرہ سے صدمہ پہنچنا

کان پھوڑْنا

شور و غل مچانا، شور و غل سے پریشان کرنا

کان پَکَڑْنا

کسی کے کمال کا اعتراف کرنا ؛ اپنی عاجزی کا اظہار کرنا ؛ ہار ماننا ، (کسی کو کسی فن میں اپنے سے افضل سمجھ کر) کسی کی برتری کا اعتراف کرنا ؛ اطاعت کرلیتا .

کان پھاڑْنا

چیخنا ، چلاّنا ، شور مچانا ، اتنا چیخ کر بولنا کہ ناگوار ہو .

کان پَڑی بات نَہیں سُنائی دیتی

۔شور وغل میں کچھ نہ سنائی دینا کی جگہ۔ ؎

کان پَھٹَکْنا

رک ؛ کان بچیانا ، گدھے کا دونوں کانوں ہلانا .

کان پَڑی بات

سنی ہوئی بات۔ (محصنات) انگریزوں کے کان پڑیہوئی بات پھر اپنے قابو کی نہیں رہتی۔

کان پھوڑ آواز

شور و غل ، تیز آواز ، ایسی آواز جو کانوں کو ناگوار معلوم ہو .

کان پھاڑ دینا

پہچان کے لیے کوئی کان میں شگاف لگانا ، کان میں شگاف لگا دینا ، کان کاٹ دینا .

کان پَک جانا

سنتے سنتے اُکتا جانا ، ناگوار گزرنا ، سننے سے بیزار ہو جانا ،سن سن کر تنگ آجانا .

کان پَڑی آواز سُنائی نَہ دینا

be unable to hear due to din

کان پَھڑْکانا

(کسی بات کی) مخالفت کرنا ، مخالف ہونا ، سازش کرنا .

کان پَکَڑْوانا

گوشمالی کرنا ، سزا دینا ؛ شرمندہ کرنا.

کان پَر ڈالْنا

آگاہ کرنا .

کان پَھٹ جانا

شور و غل کا کانوں کو ناگوار ہونا

کان پَڑی آواز نَہیں سُنائی دیتی

کان پھڑپَھڑانا

کتے کا دونوں کانوں کو ہلانا جو سفر کے حق میں بدشگون خیال کیا جاتا ہے

کان پَھٹْپَھٹانا

رک : کان پھڑپھڑانا

کان پُھوٹے جانا

شور سے کان پھٹے جانا ، شور وغل سے ذہنی الجھن کا بڑھتے جانا.

کان پھوڑ ٹِڈّا

ایک قسم کا ٹڈا

کان پَھٹے جانا

شور وغل کے با عث پریشانی ہونا .

کان پَھٹے پَڑْنا

رک : کان کٹے پڑنا ، کانوں میں بھاری زیور پہننا جس کا بوجھ کانوں سے نہ سن٘بہلے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر کَانْپ جانا کے معانیدیکھیے

جِگَر کَانْپ جانا

jigar kaa.np jaanaaजिगर काँप जाना

محاورہ

مادہ: جِگَر

  • Roman
  • Urdu

جِگَر کَانْپ جانا کے اردو معانی

  • خوف طاری ہونا

Urdu meaning of jigar kaa.np jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khauf taarii honaa

English meaning of jigar kaa.np jaanaa

जिगर काँप जाना के हिंदी अर्थ

  • भयभीत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگَر کَانْپ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگَر کَانْپ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone