تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جدھر رب اُدھر سب" کے متعقلہ نتائج

جِدَھر

جہاں، جس جگہ، جس طرف

جِدَھر تِدَھر

جہاں تہاں، یہاں وہاں، اِدھر اْدھر، جگہ جگہ، یہاں وہاں، ہر جگہ

جِدَھر مْنْہ اُٹھے چَلا جانا

جہاں سینْگ سمائے چلا جانا، جدھر موقع ملے ادھر چلا جانا.

جِدَھر نِواں اُدھر پانی ڈَھلتا ہے

کمزور پر مصیبتوں پر مصیبتیں آتی ہیں

جِدَھر گَئ بَیٹری اُدَھر گَئے مَلّاح

ملاح بھی کشتی کے ساتھ جائیں کے کیونْکہ دونوں لازم و ملزوم ہیں ، ایک کے بغیر دوسرا بے کار ہے

جِدَھر جَلْتا دیکھیں اُدَھر تائیں

۔مثل۔ جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑیں۔ چالاک زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں۔

جِدَھر جَلْتا دیکھیں، اُدَھر تاپیں

جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑ پڑیں، چالاک زمانہ ساز لوگوں کی نسبت بولتے ہیں

جدھر نشیب ادھر پانی ڈھلتا ہے

کمزور پر مصیبتوں پر مصیبتیں آتی ہیں

جدھر رب اُدھر سب

جس پر خدا کی نظرِ عنایت ہوتی ہے اس پر سب مہربان ہو جاتے ہیں

جدھر مولا اُدھر دولا

خدا جس پر مہربان ہو اس پر سب مہربان ہوتے ہیں

جِدھر مولا اُدھر آصف الدولہ

آصف الدولہ والی اودھ نے لکھنئو میں ایام قحط میں شرفا و عوام کے لئے محنت مزدوری کا انتظام کیا تھا کہ اشراف رات کی تاریکی میں پہچانے جانے کی رسوائی سے محفوظ رہیں، یہ مثل مشہور تھی کہ 'جسے نہ دے مولا اسے دلائیں آصف الدولہ'

جِدھر دیکھتا ہوں اُدھر تُو ہی تُو ہے

خدا کی تعریف میں کہتے ہیں

جدھر سینگ سمایا

جدھر موقع ملا، جہاں پناہ ملی

کَچّے بانْس جِدَھر جُھکاؤ جُھک جاتے ہَیں

بچے کی تعلیم اچھی طرح سے ہو سکتی ہے، نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو، کچّی لکڑی جدھر موڑو مُڑ جائے گی

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر لو

بھلے مانس یا نرم آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر لو

بھلے مانس یا نرم خُو آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر دو

بھلے مانس یا نرم خُو آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک جِدَھر چاہو موڑ لو

رک : موم کی ناک جدھر چاہو پھیر لو ۔

کَچّی لَکڑی جِدَھر موڑو مُڑ جاتی ہے

۔بچپن میں جس طرح چاہو ڈھنگ سے تعلیم دے سکتے ہو۔

کَچّی لَکْڑی جِدَھر موڑو مُڑ جائے گی

نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے ، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو

کَچّی لَکڑی جِدَھر موڑو گے مُڑ جائے گی

as the young twig is bent, so is the tree inclined

کَچّےباَنِْس کو جِدھر نِواؤ نِیو جائے اور پَکّا کَبھی ٹیڑھا نہ ہو

نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو، کچّی لکڑی جدھر موڑو مُڑ جائے گی

کَچّا باَنِْس جِدھر نَواوو نَو جائے اور پَکّا کَبھی نہ ٹیڑھا ہو چاہے ٹوٹ جائے

نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو، کچّی لکڑی جدھر موڑو مُڑ جائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں جدھر رب اُدھر سب کے معانیدیکھیے

جدھر رب اُدھر سب

jidhar rab udhar sabजिधर रब उधर सब

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جدھر رب اُدھر سب کے اردو معانی

  • جس پر خدا کی نظرِ عنایت ہوتی ہے اس پر سب مہربان ہو جاتے ہیں

Urdu meaning of jidhar rab udhar sab

  • Roman
  • Urdu

  • jis par Khudaa kii nazar-e-inaayat hotii hai is par sab mehrbaan ho jaate hai.n

English meaning of jidhar rab udhar sab

  • he who has God on his side has everyone on his side

जिधर रब उधर सब के हिंदी अर्थ

  • जिस की तरफ ईश्वर है उस की तरफ से हर कोई है, ईश्वर जिस का साथी है, उस के साथी सब हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِدَھر

جہاں، جس جگہ، جس طرف

جِدَھر تِدَھر

جہاں تہاں، یہاں وہاں، اِدھر اْدھر، جگہ جگہ، یہاں وہاں، ہر جگہ

جِدَھر مْنْہ اُٹھے چَلا جانا

جہاں سینْگ سمائے چلا جانا، جدھر موقع ملے ادھر چلا جانا.

جِدَھر نِواں اُدھر پانی ڈَھلتا ہے

کمزور پر مصیبتوں پر مصیبتیں آتی ہیں

جِدَھر گَئ بَیٹری اُدَھر گَئے مَلّاح

ملاح بھی کشتی کے ساتھ جائیں کے کیونْکہ دونوں لازم و ملزوم ہیں ، ایک کے بغیر دوسرا بے کار ہے

جِدَھر جَلْتا دیکھیں اُدَھر تائیں

۔مثل۔ جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑیں۔ چالاک زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں۔

جِدَھر جَلْتا دیکھیں، اُدَھر تاپیں

جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑ پڑیں، چالاک زمانہ ساز لوگوں کی نسبت بولتے ہیں

جدھر نشیب ادھر پانی ڈھلتا ہے

کمزور پر مصیبتوں پر مصیبتیں آتی ہیں

جدھر رب اُدھر سب

جس پر خدا کی نظرِ عنایت ہوتی ہے اس پر سب مہربان ہو جاتے ہیں

جدھر مولا اُدھر دولا

خدا جس پر مہربان ہو اس پر سب مہربان ہوتے ہیں

جِدھر مولا اُدھر آصف الدولہ

آصف الدولہ والی اودھ نے لکھنئو میں ایام قحط میں شرفا و عوام کے لئے محنت مزدوری کا انتظام کیا تھا کہ اشراف رات کی تاریکی میں پہچانے جانے کی رسوائی سے محفوظ رہیں، یہ مثل مشہور تھی کہ 'جسے نہ دے مولا اسے دلائیں آصف الدولہ'

جِدھر دیکھتا ہوں اُدھر تُو ہی تُو ہے

خدا کی تعریف میں کہتے ہیں

جدھر سینگ سمایا

جدھر موقع ملا، جہاں پناہ ملی

کَچّے بانْس جِدَھر جُھکاؤ جُھک جاتے ہَیں

بچے کی تعلیم اچھی طرح سے ہو سکتی ہے، نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو، کچّی لکڑی جدھر موڑو مُڑ جائے گی

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر لو

بھلے مانس یا نرم آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر لو

بھلے مانس یا نرم خُو آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر دو

بھلے مانس یا نرم خُو آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک جِدَھر چاہو موڑ لو

رک : موم کی ناک جدھر چاہو پھیر لو ۔

کَچّی لَکڑی جِدَھر موڑو مُڑ جاتی ہے

۔بچپن میں جس طرح چاہو ڈھنگ سے تعلیم دے سکتے ہو۔

کَچّی لَکْڑی جِدَھر موڑو مُڑ جائے گی

نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے ، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو

کَچّی لَکڑی جِدَھر موڑو گے مُڑ جائے گی

as the young twig is bent, so is the tree inclined

کَچّےباَنِْس کو جِدھر نِواؤ نِیو جائے اور پَکّا کَبھی ٹیڑھا نہ ہو

نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو، کچّی لکڑی جدھر موڑو مُڑ جائے گی

کَچّا باَنِْس جِدھر نَواوو نَو جائے اور پَکّا کَبھی نہ ٹیڑھا ہو چاہے ٹوٹ جائے

نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو، کچّی لکڑی جدھر موڑو مُڑ جائے گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جدھر رب اُدھر سب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جدھر رب اُدھر سب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone