تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جدھر مولا اُدھر دولا" کے متعقلہ نتائج

جدھر مولا اُدھر دولا

خدا جس پر مہربان ہو اس پر سب مہربان ہوتے ہیں

جِدھر مولا اُدھر آصف الدولہ

آصف الدولہ والی اودھ نے لکھنئو میں ایام قحط میں شرفا و عوام کے لئے محنت مزدوری کا انتظام کیا تھا کہ اشراف رات کی تاریکی میں پہچانے جانے کی رسوائی سے محفوظ رہیں، یہ مثل مشہور تھی کہ 'جسے نہ دے مولا اسے دلائیں آصف الدولہ'

جِس طَرَف مَولا اُدھر دَولا

خدا مہربان ہو تو حاکم بھی مہربان ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جدھر مولا اُدھر دولا کے معانیدیکھیے

جدھر مولا اُدھر دولا

jidhar maulaa udhar daulaaजिधर मौला उधर दौला

ضرب المثل

جدھر مولا اُدھر دولا کے اردو معانی

  • خدا جس پر مہربان ہو اس پر سب مہربان ہوتے ہیں

    مثال - شاہ دولہ ایک فقیر ہیں جن کا مزار گجرات ضلع پنجاب پاکستان میں ہے

जिधर मौला उधर दौला के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदा जिस पर मेहरबान हो उस पर सब मेहरबान होते हैं

    विशेष - शाह दौला एक फ़क़ीर हैं जिन का मज़ार गुजरात ज़िला पंजाब पाकिस्तान में है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جدھر مولا اُدھر دولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جدھر مولا اُدھر دولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words