تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِدال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِدال کے معانیدیکھیے
جِدال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (عموماً ترکیب میں) جنگ، لڑائی، جھگڑا
- تبلیغ و دعوت کا ایک اصول جس میں مقبول عام اقوال اور فریقین کے مسلم مقدمات سے استد لال کیا جاتا ہے، بحث و مبا حثہ، تکرار، دعویٰ، مقابلہ
شعر
آسودگیٔ زیست کا امکاں نہیں ہنوز
ہے خیر سے جدال پہ آمادہ شر ابھی
فلک کی صلح کو سمجھے رہو وقارؔ جدال
بنے بھی دوست جو دشمن تو اعتبار کہاں
جنگ سے آگے اب جدال پہ ہیں
گو کہ شمشیر احتمال پہ ہیں
English meaning of jidaal
جِدال کے مترادفات
جِدال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِدال)
جِدال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔