تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِدال" کے متعقلہ نتائج

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

نُزہَتِ جاوِداں

ہمیشہ کی تازگی ؛ (مجازاً) دائمی خوشی ۔

عالَمِ جاوِداں

پمیشہ باقی رہنے والی دنیا، عقبیٰ

عُمْرِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی عمر

عَیشِ جاوِداں

ہمیشَہ کا آرام و سکون

سَرائے جاوِداں

ہیمشہ رہنے والا گھر ، اگلاجہان .

حَیاتِ جاوِداں

ابدی زندگی، ہمیشہ کی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی

نَقْشِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والا نقش، دائمی نشان

وُجُودِ جاوِداں

وجودِ ازلی ؛ (کنا یۃ ً) ذات ِباری تعالیٰ ۔

آرْزوئے عُمْرِ جاوِداں

باعِثِ عُمْرِ جاوِداں

اردو، انگلش اور ہندی میں جِدال کے معانیدیکھیے

جِدال

jidaalजिदाल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جَدَلَ

جِدال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عموماً ترکیب میں) جنگ، لڑائی، جھگڑا
  • تبلیغ و دعوت کا ایک اصول جس میں مقبول عام اقوال اور فریقین کے مسلم مقدمات سے استد لال کیا جاتا ہے، بحث و مبا حثہ، تکرار، دعویٰ، مقابلہ

شعر

English meaning of jidaal

जिदाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

جِدال کے مترادفات

جِدال کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِدال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِدال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone