تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُھوٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹی کے معانیدیکھیے
جُھوٹی کے اردو معانی
- جھوٹا کی تانیث، تراکیب مین مستعمل
شعر
اب ان بیتے دنوں کو سوچ کر تو ایسا لگتا ہے
کہ خود اپنی محبت جیسے اک جھوٹی کہانی ہو
جھوٹی امید کی انگلی کو پکڑنا چھوڑو
درد سے بات کرو درد سے لڑنا چھوڑو
جھوٹی باتیں رہنے دو
کون کسی کو یاد آیا
سنتا ہوں میں کہ آج وہ تشریف لائیں گے
اللہ سچ کرے کہیں جھوٹی خبر نہ ہو
دوست دل رکھنے کو کرتے ہیں بہانے کیا کیا
روز جھوٹی خبر وصل سنا جاتے ہیں
English meaning of jhuuTii
- Mock
جُھوٹی کے قافیہ الفاظ
جُھوٹی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُھوٹی)
جُھوٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔